الیکشن کمیشن، آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

ویب ڈیسک: انتخابات اور اسمبلیاں سیٹل ہونے کے بعد الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم کر لی۔
اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو پارٹی پوزیشن اور رکن اسمبلی کے حلقہ وائز آگاہ کر دیا۔
ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونیوالی دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ سنی اتحاد کونسل میں 82 آزاد ارکان قومی اسمبلی شامل ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  جمرود میں بجلی لوڈ شیڈنگ کیخلاف دھرنا،پاک افغان شاہراہ بند