خیبرپختونخوا حکومت کا کسانوں سے 29ارب کی گندم خریدنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت نے کسانوں سے 29ارب روپے کی 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیر خوراک خیبر پختونخوا ظاہر شاہ طورو نے کہا کہ گندم خریداری مہم 7مئی سے شروع کی جائے گی۔
گندم خریداری ایپ متعارف کرائی گئی ہے، 24گھنٹے کے اندر بینک کے ذریعے کاشتکاروں کو ادائیگی ہو گی۔
وزیر خورواک ظاہر شاہ طورو کا مزید کہنا تھا گندم خریداری مہم میں شفافیت یقینی بنائیں گے ۔

مزید پڑھیں:  ماتحت عدلیہ میں ججز تعیناتی کیلئے حکومت کو 3ہفتے کی مہلت