اسلام آباد یونائیٹڈ

اسلام آباد یونائیٹڈ تیسری بار پی ایس ایل کی چمپئن بن گئی

ویب ڈیسک: پی ایس ایل سیزن 9 کے فائنل میچ میں ملتان سلطانز کو2وکٹوں سے شکست دے کر اسلام آباد یونائیٹڈ نے تیسری بار چمپئن بننے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں ہونے والے پاکستان مزید پڑھیں

دہشتگردوں کیخلاف آپریشن

پاکستان کا افغانستان کے اندر دہشتگردوں کیخلاف آپریشن

ویب ڈیسک: پاکستان نے افغانستان کے اندر سرحدی علاقوں میں خفیہ اطلاعات پر دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا ہے جس کی ترجمان دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے ۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق حافظ گل بہادر سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک

ویب ڈیسک: شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے 8 دہشتگرد ہلاک کر دیئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی مزید پڑھیں

افغان سرزمین کا استعمال

پاکستان کے اندر دہشت گردی میں افغان سرزمین کا استعمال جاری

ویب ڈیسک:پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں افغان سرزمین کا مسلسل استعمال جاری ہے جبکہ فواج پاکستان گزشتہ دو دہائیوں سے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں مصروف عمل ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بات عیاں ہے کہ پاکستان مزید پڑھیں

غزہ، اسرائیلی وحشیانہ بمباری سے مزید 90 سے زائد فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ میں اسرائیلی بمباری کا سلسلہ تواتر کے ساتھ جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دورا ن ہونے والی اسرائیلی بمباری سے مزید 90 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ رہائشی علاقوں پر اسرائیلی افواج کی جانب مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9 کے فاتح کا فیصلہ آج ہوگا، یونائیٹڈ اور سلطانز مدمقابل

ویب ڈیسک: پی ایس ایل 9 کی وننگ ٹرافی پر قبضہ کرنے کیلئے آج یونائیٹڈ اور سلطانز مدمقابل ہونگے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے 9 ویں ایڈیشن کا فائنل آج کراچی میں کھیلا جائے گا جس میں اسلام مزید پڑھیں

نیتن یاہو رمضان میں جنگ جاری رکھنے پر بضد، رفاح آپریشن کی منظوری

ویب ڈیسک: غزہ میں جاری جنگ میں ہداف حاصل نہ کر سکنے کے باوجود نیتن یاہو رمضان المبارک میں بھی جنگ جاری رکھنے پر بضد ہیں۔ اس سلسلے میں اسرائیلی جنگی کابینہ نے رفاح آپریشن کی منظوری دے دی۔ نیتن مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا انکم ٹیکس آرڈیننس میں مخصوص ترمیم لانے کا مطالبہ

ویب ڈیسک: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان کی وزارت خزانہ کے مابین مذاکرات کا آج آخری دن ہے۔ اس دوران قرض قسط کے حوالے سے جاری مذاکرات میں آئی ایم ایف کی جانب سے ڈومور کا مزید پڑھیں

93فلسطینی شہید

اسرائیلی طیاروں کا نصیرات کیمپ پر حملہ، 93فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: اسرائیلی طیاروں کی جانب سے نصیرات کیمپ پر سحر و افطار کے اوقات میں فضائی حملہ،93فلسطینی شہید، سینکڑوں زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رمضان میں بھی فلسطینیوں پر اسرائیلی بمباری نہ رک سکی، 24گھنٹوں مزید پڑھیں

مدت ملازمت میں توسیع

پاک فضائیہ کے سربراہ ظہیر بابر سدھو کی مدت ملازمت میں توسیع

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہبازشریف نے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کر دی ہے ۔ وزیراعظم کی جانب سے پاک فضائیہ کے سربراہ کی مدت ملازمت میں مزید پڑھیں

پراپرٹی ٹیکس

نان فائلرز کے لئے پراپرٹی ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کو رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی یقین دہانی کراتے ہوئے نان فائلرز کے لئے پراپرٹی ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت مزید پڑھیں