وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی بنی گالا آمد ، بشریٰ بی بی سے ملاقات

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی بنی گالا آمد ، بشریٰ بی بی سے ملاقات کی ۔
تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے بنی گالا کا دورہ کیا جہاں انہوں نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات کی ہے ۔
وزیراعلیٰ نے بشریٰ بی بی سے ملاقات کے دوران ان کی خیریت دریافت کی ۔
ملاقات کے دوران بشریٰ بی بی پر عائد مختلف مقدمات پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

مزید پڑھیں:  ہماری حکومت کا تختہ کیوں الٹا گیا آج تک سمجھ نہ سکا، نواز شریف