پاکستانی اینی میٹڈ فلم دی گلاس ورکر کی کانز فلم فیسٹیول میں نمائش

ویب ڈیسک: کانز فلم فیسٹیول کا میلہ اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جاری ہے۔ فیسٹیول میں پاکستان کی پہلی ہاتھ سے تیار کردہ اینی میٹڈ فلم دی گلاس ورکر بھی پیش کر دی گئی۔
دی گلاس ورکر کے ڈائریکٹر عثمان ریاض کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ نے کہا کہ انہوں نے یہ سفر 10 سال پہلے 2014 میں شروع کیا ۔
اس وقت کسی کو بھی یقین نہیں تھا کہ یہ فلم آخر کار اس قدر شہرت حاصل کرے گی کہ کانز فلم فیسٹیول میں اس کی نمائش ہوگی۔

مزید پڑھیں:  ویمنز ایشیا کپ: سری لنکا نے پاکستان کو ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا