اورکزئی، تھانہ ڈبوری کے حوالات میں 60 سالہ شخص جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع اورکزئی کے تھانہ ڈبوری کے حوالات میں 60 سالہ شخص کے جاں بحق ہو گیا۔
اس واقعہ کے حوالے سے تھانہ ایس ایچ او کا کہنا تھا خوشحال خان نامی 60 سالہ شخص کو بغیر لائسنس پستول کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ خوشحال خان کی حالت خراب ہونے پر اسے ہسپتال منتقل کیا جہاں ملزم ہارٹ اٹیک سے انتقال کر گیا۔

مزید پڑھیں:  سپین اور کینیڈا ویمنز فٹبال ٹیموں نے اولمپک گیمز میں افتتاحی میچز جیت لئے