چمن، پی بی 50 پر عوامی نیشنل پارٹی کے انجینئر زمرک خان اچکزئی کامیاب

ویب ڈیسک: صوبہ بلوچستان کے علاقے چمن کے حلقہ پی بی 50 کے حوالے سے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج جاری کر دیئَے گئے۔
ان غی رسریکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق حلقہ پی بی 50 پر عوامی نیشنل پارٹی کے انجینئر زمرک خان اچکزئی 72466 ووٹ لیکر کامیاب رہے .
ان کے قریب ترین پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے امیدوار میروایس خان رہے جنہوں نے 57282 ووٹ حاصل کئے۔
یاد رہے کہ پی بی 50 پٔر انجینئر زمرک خان اچکزئی کامیاب رہے جبکہ میروایس خان دوسرے نمبر پر رہے.

مزید پڑھیں:  خالد لطیف خان معاون خصوصی برائے وزیراعلیٰ کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی