سپریم کورٹ کی پی ٹی آئی رہنماء طاہرصادق کو الیکشن لڑنے کی اجازت

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما طاہرصادق کو این اے 49 پر الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف رہنما طاہرصادق نے این اے 49 اٹک سے کاغذات نامزدگی جمع مزید پڑھیں

این اے 7، سودی نظام کا خاتمہ ہمارے منشور کا حصہ ہے، ڈاکٹر محمد اسماعیل

ویب ڈیسک: لوئر دیر کے حلقہ این اے 7 پر انتخاب لڑنے والے جماعت اسلامی کے امیدوار ڈاکٹر محمد اسماعیل کا کہنا ہے کہ ووٹ کاسٹ کرنا عوام کا قومی فریضہ ہے۔ انہوں نےکہا کہ سودی نظام کا خاتمہ اور مزید پڑھیں

سپریم کورٹ، پرویز الہٰی اور عمر اسلم کو الیکشن لڑنے کا گرین سگنل

ویب ڈیسک: الیکشن ٹریبونل کی جانب سے پی ٹی آئِی کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ نے کالعدم قرار دیدیا اور انہیں لڑنے کی اجازت دیدی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی مزید پڑھیں

انتخابی مہم کی اجازت نہ ملنے پر عاطف خان نے عدالت کا درواز کھٹکھٹا دیا

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے روپوش رہنما سابق صوبائی وزیر عاطف خان کو الیکشن مہم کی اجازت نہ دینے کے خلاف دائر درخواست پر ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او مردان کو آج عدالت طلب کرلیا مزید پڑھیں

الیکشن 2024ء مشکوک امیدوار

الیکشن 2024ء، مشکوک شناخت والے آزاد امیدوار بھی میدان میں کود پڑے

ویب ڈیسک: الیکشن 2024ء میں مشکوک شناخت والے آزاد امیدوار بھی میدان میں کود پڑے۔ ذراع کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں اپنی شناخت پکی کرنے کیلئے بھی کئی امیدوار میدان میں کود پڑے ہیں۔ آزاد حیثیت سمیت متعدد مزید پڑھیں

الیکشن 2024ء فوج

الیکشن 2024ء، فوج 5 دن تعینات رہے گی، نوٹیفکیشن جاری

ویب ڈیسک: ملک بھر میں‌ ہونے والے الیکشن 2024ء میں فوج 5 دن تعینات رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز (نیم فوجی دستوں) کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر مزید پڑھیں

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مانیٹرنگ افسران متحرک، جرمانے عائد

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مانیٹرنگ افسران کی کارروائیوں کے اعداد و شمار جاری کر دئیے گئے ۔ صوبائی الیکشن کمشنر خیبر پختونخوا کے دفتر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق صوبے مزید پڑھیں

ضابطہ اخلاق جاری

فوج پولنگ کے دوران غیرجانبدار رہے گی:ضابطہ اخلاق جاری

ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات میں آرمڈ فورسز کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کردیا، جس کے مطابق فوج پولنگ کے دوران غیر جانبدار رہے گی ‘تعیناتی صرف انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز کے باہر ہوگی۔ پولیس درجہ اول، مزید پڑھیں

بیلٹ پیپرز کی چھپائی

انتخابات :250 سے زائد حلقوں کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی مکمل

ویب ڈیسک :ملک میں 8فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے سلسلے میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 250 سے زائد حلقوں کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی مکمل کر لی گئی۔ الیکشن کمیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ عدالتوں میں مزید پڑھیں

لنڈی کوتل، بطور خاتون امیدوار الیکشن مہم چلانا چیلنجنگ ہے، شاکرہ شینواری

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز پارٹی سے لنڈی کوتل پی کے 69 سے واحد خاتون امیدوار شاکرہ شینواری نے مشرق سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر موقع ملا تو لنڈی کوتل کو ماڈل تحصیل بنانے کے مزید پڑھیں

لوئردیر، پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین نے جماعت اسلامی کی وکٹ اڑا لی

ویب ڈیسک: لوئردیر میں پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین نے جماعت اسلامی کی وکٹ اڑا لی۔ سابق مقامی امیر گل حکیم پی ٹی آئی پارلمینٹرین کی ٹوپی پہنا دی گئی۔ شمولیتی تقریب سے حلقہ پی کے 16 سے امیدوار مظفرسید ایڈوکیٹ مزید پڑھیں

چارسدہ، عوام کھوکھلے اور فریبی نعروں پر کان نہ دھریں، آفتاب شیرپاؤ

ویب ڈیسک: قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب شیرپاؤ نے شبقدر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کھوکھلے اور فریبی نعروں پر کان نہ دھریں۔ انہوں نے کہا کہ عوام بڑھتی مہنگائی کے ساتھ ساتھ گیس مزید پڑھیں

سرکاری افسران کی تصاویر

الیکشن مہم :سرکاری افسران کی تصاویر استعمال کرنے پر کارروائی کا فیصلہ

ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی مہم میں سرکاری افسران کی تصاویر استعمال کرنے پر ضابطہ اخلاق کے تحت کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز کو مراسلہ بھیجا ہے مزید پڑھیں

حلقہ پی کے 81 کی نشست پر 37 امیدوار مدمقابل ، ناراض پی ٹی آئی اراکین شامل

ویب ڈیسک: صوبائی اسمبلی خِبرپختونخوا کے حلقہ پی کے 81 کی نشست پر سب سے زیادہ 37 امیدوار مدمقابل آ گئے۔ ذرائع کے مطابق اس حلقہ پر قسمت آزمائی کرنے والوں میں 27 آزاد حیثیت میں الیکشن لڑ رہے ہیں، مزید پڑھیں

انتہائی حساس قرار

پولنگ اسکیم تیار، خیبر پختونخوا میں 4726 پولنگ سٹیشنز انتہائی حساس قرار

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے حتمی پولنگ اسکیم تیار کرلی۔ الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ عام انتخابات کیلئے پولنگ اسکیم کے مطابق ملک بھر میں 92353 پولنگ اسٹیشن قائم ہوں گے۔ مزید پڑھیں

سراج الحق

جماعت اسلامی کا مقابلہ کسی سیاستدان سے نہیں طاغوتی نظام سے ہے، سراج الحق

ویب ڈیسک: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ملی تو فلسطین، کشمیر کو آزاد اور عافیہ کو رہا کرائیں گے۔ سراج الحق نے مزید کہا کہ عوام ملک کو بدحال کرنیوالی تینوں مزید پڑھیں