پرویز خٹک

8فروری کو پی ٹی آئی امیدواروں کی ضمانتیں ضبط ہو ں گی‘پرویز خٹک

ویب ڈیسک :پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے چیئرمین پرویز خان خٹک نے کہا کہ 8فروری کوتحریک انصاف کے امیدوار اپنی سیٹیں جیت کر دکھائیں،ان کی ضمانتیں ضبط ہوجائیں گی ۔ نظام پور اور اضاخیل پایان میں انتخابی جلسوں اور ورکرز مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا پولیس

عام انتخابات :خیبرپختونخوا پولیس کیلئے 50کروڑ روپے فنڈز منظور

ویب ڈیسک : خیبرپختونخوا کی نگران حکومت نے آنے والے عام انتخابات کےلئے پولیس کےلئے 50کروڑ روپے فنڈز کی منظوری دے دی ہے ۔ محکمہ پولیس نے صوبائی حکومت سے فنڈز مانگے تھے جو فیول سمیت دیگر اخراجات کی مد مزید پڑھیں

پوسٹل بیلٹ پیپرز

صوابی:سرکاری ملازمین سے پوسٹل بیلٹ پیپرز چھینے والے دو افراد گرفتار

ویب ڈیسک :صوابی کے علاقہ گدون انڈسٹریل سٹیٹ پوسٹ آفس میں سرکاری ملازمین سے پوسٹل بیلٹ پیپرز چھینے والے دو افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ مدعی نور باچا کے مطابق شاہد اور امجد نے پوسٹ آفس مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر علی

وزیراعظم کاا نتخاب براہ راست عوام کرینگے:پی ٹی آئی کا انتخابی منشور

ویب ڈیسک : پاکستان تحریک انصاف نے اپنا انتخابی منشور جاری کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار میں آکر آئینی ترامیم کریں گے جس کے تحت وزیراعظم کا انتخاب براہ راست عوام کریں گے ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

اسد قیصر

نواز شریف فوری طورپر پختونوں سے معافی مانگیں‘اسد قیصر

ویب ڈیسک :تحریک انصاف کے رہنماءاور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ نوازشریف کو زیب نہیں دیتا کہ وہ پختونوں کو بیوقوف کہیں ‘ن لیگ کے قائد فوری طورپر پختونوں سے معافی مانگے ورنہ پختونخوا کے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

اقتدار کی جنگ کو جہاد سمجھتے ہیں ‘مولانا فضل الرحمن

ویب ڈیسک :جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ سیاست ایک مقدس وظیفہ ہے، جس کی بنیاد انبیاءکرام نے رکھی، ہم اقتدار کی جنگ کو جہاد سمجھتے ہیں ۔ جامعہ حمادیہ منزل گاہ مدرسہ سکھر مزید پڑھیں

ہیلپ لائن متعارف

انتخابات :پولنگ سے متعلق شکایات کیلئے واٹس ایپ ہیلپ لائن متعارف

ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے عام انتخابات کے دوران پولنگ سے متعلق شکایات کے اندراج کے لئے واٹس ایپ ہیلپ لائن متعارف کرادی گئی ۔ ایکشن کمیشن کے مطابق شہری پولنگ سے متعلق شکایت کے لیے مزید پڑھیں

دفعہ 144 نافذ

جنوبی وزیرستان لوئر میں گیارہ فروری تک دفعہ 144 نافذ

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان لوئر میں انتخابات کے بعد تک کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامئے میں کہا گیا ہے کہ دفعہ 144 کے تحت وزیرستان لوئر میں اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ مزید پڑھیں

تربیت جاری

عام انتخابات:مردان میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کی تربیت جاری

ویب ڈیسک :ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے مردان میں بھی تیاریاں جاری ہیں ۔ پولیس لائن مردان سمیت مختلف مقامات پر لیڈی ہیلتھ ورکرز کو تربیت کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے ۔ منعقدہ ورکشاپ مزید پڑھیں

بیلٹ پیپرز

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بیلٹ پیپرز کی ترسیل کا آغاز کردیا

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے بیلٹ پیپرز کی ترسیل کا آغاز کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 8 فروری کو ملک میں ہونیوالے عام انتخابات کے حوالے سے تیاریاں زور شور سے جاری ہیں۔ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

ہری پور، سیاسی جلسے اور میٹنگز ضلعی انتظامیہ کی اجازت سے مشروط

ویب ڈیسک: ضلع ہری پور کے ڈی سی نے الیکشن مہم کے حوالے سے ضروری احکامات جاری کرتے ہوئے سیاسی جلسے اور میٹنگز ضلعی انتظامیہ کی اجازت سے مشروط کر دیئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان احکامات میں درج مزید پڑھیں

اسرائیل و امریکہ کو انسانی حقوق کی بات کرتے شرم آنی چاہیے، فضل الرحمان

ویب ڈیسک: جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسرائیل و امریکہ کو انسانی حقوق کی بات کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ آج بھی معیشت کے دشمنوں کی پشت پر امریکہ ہے، مزید پڑھیں