تربیت جاری

عام انتخابات:مردان میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کی تربیت جاری

ویب ڈیسک :ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے مردان میں بھی تیاریاں جاری ہیں ۔
پولیس لائن مردان سمیت مختلف مقامات پر لیڈی ہیلتھ ورکرز کو تربیت کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے ۔
منعقدہ ورکشاپ میں شعبہ صحت کے ورکرز پولیس کی جانب سے تربیت دے رہے ہیں
شرکاءکو الیکشن کے حوالے سے حکومتی اور محکمہ پولیس کی جانب سے جاری کردہ ضابطہ اخلاق سے آگاہ دی گئی ہے ۔
الیکشن سکیورٹی حکمت عملی پر بھی حفاظتی تدابیر پر سختی تلقین کی گئی ۔

مزید پڑھیں:  مسائل کے حل کیلئے سیاستدانوں کو ہاتھ ملانا ہوگا،بلاول