پشاور، پولنگ سٹیشن تبدیل ہونے کی شکایات، ووٹرز پریشان

ویب ڈیسک: پشاورمیں مختلف انتخابی حلقوں میں رجسٹرڈ ووٹرزکے پولنگ سٹیشن تبدیل کردئیے گئے ہیں۔ اس سے متعلق الیکشن کمیشن کے آن لائن ایس ایم ایس نمبر پرغلط معلومات شیئر ہونے کی شکایت کردی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ مزید پڑھیں

ضابطہ اخلاق خلاف ورزیاں، امیدواروں پر 9 لاکھ 66 ہزار روپے جرمانے عائد

ویب ڈیسک: ضابطہ اخلاق خلاف ورزیاں کرنے پر الیکشن کمیشن کی جانب سے امیدواروں پر پر 9 لاکھ 66 ہزار روپے جرمانے عائد کر دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں امیدواروں کے الیکشن ضابطہ اخلاق کی مزید پڑھیں

فائرنگ

شانگلہ، اے این پی امیدوار اورنگزیب خان پر انتخابی مہم کے دوران فائرنگ

ویب ڈیسک: اے این پی امیدوار اورنگزیب خان پر انتخابی مہم کے دوران نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس سے ان کا محافظ زخمی ہو گیا جبکہ وہ خود محفوظ رہے۔ ذرائع کے مطابق اے این پی امیدوار اورنگزیب خان مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 2 کروڑ سے متجاوز

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 40 لاکھ اضافے کے بعد 2 کروڑ سے متجاوز ہو گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونیوالی حالیہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد مزید پڑھیں

جے یو آئی (ف)

جے یو آئی (ف) کا خیبر پختونخوا میں انتخابی جلسوں کا شیڈول جاری

ویب ڈیسک: جے یو آئی (ف) کا خیبر پختونخوا میں انتخابی جلسوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا صوبہ خیبر پختونخوا میں انتخابی جلسوں کا شیڈول جاری کر دیا مزید پڑھیں

سوات، ہم سیکورٹی دے سکتے ہیں نا ہی لوگوں کی تلاشی لے سکتے ہیں، ایل ایچ ڈبلیوز

ویب ڈیسک: الیکشن کیلئَے پولنگ اور پریزائڈنگ افسر کی ٹریننگ کے بعد سیکورٹی ڈیوٹی دینے پر ایل ایچ ڈبلیو نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ سیکورٹی دے سکتے ہیں نا ہی لوگوں کی تلاشی لے سکتے ہیں۔ احتجاجی مظاہرہ میں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا سیاسی جماعتوں میں تصادم، پوسٹل بیلٹ پیپرز چھیننے کا نوٹس

ویب ڈیسک: 8 فروری کو ملک بھر میں ہونے والے انتخابات کیلئے جہاں سیاسی گہما گہمی میں تیزی دیکھی جا رہی ہے وہیں سیاسی جماعتوں میں تصادم اور فائرنگ واقعات بھی رونما ہونے لگے ہیں۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

الیکشن 2024ء، بیلٹ پیپرز کی چھپائی تکمیل کے مراحل میں داخل

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن کی جانب سے ملک بھر میں ہونےوالے عام انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی تکمیل کے مراحل میں داخل ہو گئی ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کی تیاریاں تیزی سے تکمیل مزید پڑھیں

ترسیل کا عمل

عام انتخابات، بیلٹ پیپرز کی ترسیل کا عمل جاری ہے، الیکشن کمیشن

ویب ڈیسک: ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ سیکورٹی اداروں اور انتظامیہ کی مدد سے بیلٹ پیپرز کی ترسیل کا کام جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ بیلٹ پیپرز کی ترسیل چاروں صوبوں مزید پڑھیں

اختیار ولی

پرویز خٹک کی فرعونیت ختم کرنے کیلئے میدان میں نکلا ہو ں‘اختیار ولی

ویب ڈیسک :مسلم لیگ ن کے صوبائی ترجمان اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ پرویز خٹک کی فرعونیت کو ختم کرنے کیلئے میدان میں نکلا ہو ں ‘الیکشن کے دن شروع ہوتے ہی پرویز خٹک لکی ایرانی سرکس لگادیتے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی ریلیاں

مختلف شہروں میں پی ٹی آئی کی ریلیاں‘پولیس کے ساتھ جھڑپیں

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی کال پر ملک کے مختلف شہروں میں پی ٹی آئی کارکنان نے انتخابی ریلیاں نکالیں اس دوران پولیس اور کارکنوں میں جھڑپوں کے واقعات بھی سامنے آئے۔ پشاور میں مزید پڑھیں

اختر مینگل

معلوم نہیں کون سی مخلوق ہمارے ووٹ غائب کرتی ہے، اختر مینگل

ویب ڈیسک :بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ معلوم نہیں ہمارے ووٹ کون سی مخلوق غائب کرتی ہے کیونکہ الیکشن میں ہمیشہ عوام نے ہم پر اعتماد کرکے ووٹ دیا ہے ۔ کوئٹہ میں مزید پڑھیں