مخصوص نشستوں پر حلف کا معاملہ، سپیکر صوبائی اسمبلی سے جواب طلب

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر حلف کا معاملہ عدالت پہیچن گیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے سپیکر صوبائی اسمبلی سے کل تک جواب طلب کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی جنرل نشست پر منظور

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی کے حوالے سے اپیلٹ ٹریبونل نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ فیصلہ کے مطابق سینیٹ انتخابات میں جنرل نشست کیلئے اعظم سواتی کے کاغذآت منظور ہو گئے۔ یاد رہے کہ مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ، الیکشن کمیشن کا فیصلہ درست قرار

ویب ڈیسک: سنی اتحاد کونسل کی جانب سے مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے حوالے سے پشاور ہائیکورٹ نے تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کا فیصلہ درست قرار دیدیا۔ ذرائع کے مطابق تیس صفحات پر مشتمل پشاور ہائیکورت کا مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں پر حلف کا معاملہ، اپوزیشن جماعتیں عدالت جا پہنچیں

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن جماعتیں مخصوص نشستوں پر حلف نہ لئے جانے کے حوالے سے عدالت جا پہنچیں اور اس حوالے سے پشاور ہائیکورت میں درخواست دائر کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن جماعتوں نے مخصوص نشستوں پر مزید پڑھیں

فیصل جاوید کے کاغذات نامزدگی منظور، اپیل خارج کر دی گئی

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے رہنما فیصل جاوید کے کاغذات نامزدگی منظور کرتے ہوئے ان کے خلاف اپیل خارج کر دی۔ ذرائع کے مطابق الیکشن ٹریبونل نے فیصل جاوید کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات، کاغذات نامزدگی بارے اپیلوں کا سلسلہ آج سے شروع

ویب ڈیسک: سینٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ مکمل ہونے کے بعد الیکشن شیڈول جاری کر دی گیا۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل ہونے کے بعد مزید پڑھیں

پشاور، کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیل دائر کر رکھی ہے، اعظم سواتی

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے اپنی رویت کے مطابق ہمارے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جس کے خلاف ہم نے اپیل دائر کردی ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

پشاور، سنی اتحاد کونسل کے خرم ذیشان نے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیل دائر کر دی

ویب ڈیسک: سنی اتحاد کونسل کے خرم ذیشان نے سینیٹ انتخابات کیلئے جمع کرائے گئے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیل دائر کر دی۔ ذرائع کے مطابق سنی انتحاد کونسل کے خرم ذیشان خیبر پختونخوا سے سینٹ الیکشن کیلئے جنرل نشست مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور نااہلی کیس، الیکشن کمیشن کی کارروائی معطل

ویب ڈیسک: وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی نااہلی کے لیے پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی کارروائی کو معطل کردیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں ہونیوالی سماعت کے دوران جسٹس اعجاز انور نے ریمارکس دیئے کہ اب تو سپریم کورٹ مزید پڑھیں

پاکستان کے انتخابات سے متعلق تحقیقات ہونی چاہئیں، ڈونلڈ لو

ویب ڈیسک: امریکی نائب وزیر خارجہ برائے جنوبی ایشیا ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ پاکستانی انتخابات میں بے ضابطگیوں سے متعلق تحقیقات ہونی چاہئیں۔ امریکی وزارت خارجہ برائے جنوبی ایشیا ڈونلڈ لو کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات، حماد اظہر اور مونس الہٰی کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات عائد

ویب ڈیسک: صوبہ پنجاب میں خالی ہونے والی نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے پی ٹی آئی رہنماؤں حماد اظہر اور مونس الہٰی کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات عائد کردیئے گئے۔ یاد رہے کہ لاہور کے حلقوں این اے 119 اور مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات، جنرل نشستوں پر 21 امیدواروں کے کاغذات منظؓور

ویب ڈیسک: سینیٹ انتخابات کیلئے جنرل نشستوں پر21 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظؓور کر لئَے گئے۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن کی جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سینیٹ کی 12 نشستوں کے لیے مجموعی طور پر 21 امیدواروں مزید پڑھیں

سینٹ انتخابات، خیبرپختونخوا سے نامزد 12 امیدواروں کے کاغذات مسترد

ویب ڈیسک: سینیٹ انتخابات کیلئَے خیبرپختونخوا سے پی ٹی آئی کے 3 امیدواروں سمیت نامزد کردہ 12 امیدواروں کے کاغذات مسترد کر دیئے گئے۔ سکروٹنی مکمل ہونے کے بعد الیکشن کمیشن کی لسٹ جاری کر دی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات

ضمنی انتخابات، خیبر پختونخوا کے چار حلقوں کیلئے 59امیدوار میدان میں

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا سے دو قومی اور دو صوبائی اسمبلی کے حلقوں پر ضمنی انتخابات کیلئے 59امیدوار میدان میں آگئے ۔ امیدواروں کی ابتدائی فہرست جاری کردی گئی جن کی جانچ پڑتال کا عمل شروع کردیا گیا ہے ۔ مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات، پنجاب کے 14 امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال مکمل

ویب ڈیسک: سینیٹ انتخابات میں صوبہ پنجاب کی 12 نشستوں کیلئَے جمع کرائے گئَے 14 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ صوبائی الیکشن کمشنر اعجاز انور کی جانب سے کاغذات کی جانچ پڑتال مزید پڑھیں

پشاور، سینیٹ انتخابات کیلئے جمع کرائے گئے کاغذات کی جانچ پڑتال جاری

ویب ڈیسک: سینیٹ انتخابات کیلئے خیبرپختونخوا سے جمع کرائے گئے کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل جاری ہے جو کل 19 مارچ تک جاری رہے گا۔ ذرائع کے مطابق کاغذات کی منظوری اور مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں 21 مارچ مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات، سیاسی جماعتوں میں رابطے، کانٹے دار مقابلہ متوقع

ویب ڈیسک: خیبرپختونخواسے سینٹ انتخابات میں کامیابی کیلئے آئندہ دو سے تین روز میں اپوزیشن جماعتیں ساتھ بیٹھ کر فارمولہ طے کریں گی۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن، جمعیت علماء اسلام ، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی پارلیمنٹرین مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات، پنجاب کی 12 نشستوں پر 28 امیدواروں کے کاغذات جمع

ویب ڈیسک: سینیٹ انتخابات کیلئے صوبہ پنجاب کی 12 نشستوں پر مجموعی طور پر 28 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق 7 جنرل نشستوں پر17 امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے جن میں طلال چودھری، محسن مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا، سینیٹ کی11 نشستوں پر 42 امیدوار مدمقابل

ویب ڈیسک: سینیٹ انتخابات کیلئے خیبر پختونخوا میں بھی مقابلہ سخت ہو گیا۔ سینیٹ کی 11 نشستوں کیلئے 42 امیدوار مدمقابل آ گئے اور انہوں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ٹیکنوکریٹ کی 2 نشستوں کیلئے مزید پڑھیں