پشاور، صدارتی انتخابات کیلئَے صوبائی اسمبلی کا اجلاس کل طلب

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا اسمبلی سیکرٹریٹ نے صدارتی انتخابات کیلئے اسمبلی اجلاس کل 9 مارچ کو صبح 10 بجے طلب کرلیا۔ سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کی جانب سے طلب کردہ صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں صدارتی انتخابات مزید پڑھیں

صدارتی انتخاب اور اراکین حلف برداری، بلوچستان اسمبلی کے اجلاس طلب

ویب ڈیسک: صدارتی انتخاب اور صوبائی اسمبلی اراکین کی حلف برداری کیلئَے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نے اسمبلی کا اجلاس طلب کیا ہے۔ اس حوالے سے اسمبلی سیکرٹریٹ مزید پڑھیں

لاہور، مخصوص نشستیں نہ ملنے کا اقدام سنی اتحاد کونسل نے چیلنج کر لیا

ویب ڈیسک: سنی اتحاد کونسل نے پنجاب میں مخصوص نشستیں نہ ملنے کا معاملہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے ایڈووکیٹ اشتیاق اے خان کی وساطت سے درخواست دائر کی جس میں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی رہنماوں کو مصدقہ دستاویزات فراہم کرے، عدالت

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ میں مصدقہ دستاویزات کی فراہم کی لئے پی ٹی آئی رہنماوں کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ اس دوران الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی رہنماوں کو مصدقہ دستاویزات کی فراہمی کا حکم دیدیا مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع، 4 معاونین خصوصی شامل، اعلامیہ جاری

ویب ڈیسک: حلف برداری تقریب کے بعد خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے 4 معاونین خصوصی شامل کر لئے گئے ہیں۔ اس حوالے سے صوبائی حکومت کی جانب سے اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیہ میں بتایا گیا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کی 15 رکنی نومنتخب کابینہ نے حلف اٹھا لیا

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کی 15 رکنی نومنتخب کابینہ نے حلف اٹھا لیا، اس سلسلے میں گورنر ہاؤس پشاور میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ذرائع کےمطابق حلف برداری تقریب میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور، آئی جی پولیس اور چیف مزید پڑھیں

لاہور، 18 رکنی پنجاب کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

ویب ڈیسک: ملک بھر میں عام انتخابات کے بعد ہنجاب میں حکومت سازی کا عمل مکمل۔ 18 رکنی پنجاب کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر ہاوس پنجاب میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی مزید پڑھیں

مخصوص نشستیں تقسیم، ن لیگ کو 123 نشستوں کے ساتھ برتری حاصل

ویب ڈیسک: عام انتخابات کے بعد حکومتی معاملات درست ہونے لگے۔ مخصوص نشستوں کا معاملہ بھی تقسیم کے بعد انجام کو پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے بعد ن لیگ 123 نشستوں کے ساتھ قومی اسمبلی مزید پڑھیں

انتخابی دھاندلی کے خلاف مولانا متحرک، وکلاء کنوشن سے خطاب کرینگے

ویب ڈیسک: جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان انتخابی دھاندلی کے خلاف تحریک پر نکل کھڑے ہوئے ہیں۔ اس سلسلے میں انہوں نے سب سے پہلے پنجاب کا رخ کیا جہاں مختلف تقریب میں شرکت کرینگے۔ جے یو آئی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کی 15 رکنی کابینہ آج گورنر ہاوس میں حلف اٹھائے گی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کا عمل مکمل، نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اور 15 رکنی کابینہ آج حلف اٹھائیں گے۔ یاد رہے کہ حلف برداری تقریب آج شام گورنر ہاؤس پشاور میں ہوگی۔ پہلے مرحلے میں 15 رکنی مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ کی حلف برداری کیلئے انتظامات مکمل، تقریب آج ہوگی

ویب ڈیسک: پنجاب کابینہ کی حلف برداری تقریب آج گورنر ہاوس میں منعقد ہوگی جس کیلئے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس پنجاب میں ہونیوالی تقریب حلف برداری شام 4 بجے ہو گی۔ مزید پڑھیں

مخصوص نشستیں

خیبر پختونخوا اسمبلی میں خواتین کی 20مخصوص نشستیں تقسیم

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں خواتین کی 20مخصوص نشستیں الاٹ تقسیم کردیں،مسلم لیگ، جمعیت، عوامی نیشنل پارٹی، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کو نشستیں مل گئیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جمعیت علمااسلام کو مزید پڑھیں

شہباز شریف کو وزیراعظم بننے پر نریندر مودی کی مبارکباد

ویب ڈیسک: شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے مبارکباد دی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں نریندر مودی نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو حالیہ انتخابات میں کامیابی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا فیصلہ پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کیلئَے تیاریاں تیز

ویب ڈیسک: سنی اتحاد کونسل کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا فیصلہ پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کیلئَے تیاریاں تیز کر دی گئی ہیں۔ پی ٹی آئی کے وکیل کے مطابق مخصوص نشستوں کے لیے پہلے سے دائر درخواستیں واپس مزید پڑھیں