شہباز شریف کو وزیراعظم بننے پر نریندر مودی کی مبارکباد

ویب ڈیسک: شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے مبارکباد دی۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں نریندر مودی نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو حالیہ انتخابات میں کامیابی کے بعد پاکستان کا وزیراعظم بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
یاد رہے کہ اس پیغام میں نریندر مودی نے پاکستانی ہم منصب نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیگ بھی کیا۔

مزید پڑھیں:  چینی پاور پلانٹس کے بقایاجات 529ارب تک پہنچ گئے