صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری، 9 مارچ کو پولنگ ہوگی

ویب ڈیسک: ملک بھرمیں ہونے والے عام انتخابات کے بعد حکومت سازی کا آخری مرحلہ صدارتی انتخاب ہے۔ ذرائع کے مطابق صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ شیڈول کے مطابق 2 مارچ کو صدارتی عہدہ کیلئے امیدوار کاغذات مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور خیبرپختونخوا کے 22ویں‌ وزیراعلی منتخب

ویب ڈیسک: علی امین گنڈاپور 22ویں وزیراعلی خیبرپختونخوا منتخب ہو گئے۔ انہوں نے 90 ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مدمقابل عباد اللہ خان کو 16 ووٹ ملے۔ سپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی نے قائد ایوان کے نتائج کے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی، سپیکر و ڈپٹی سپیکر کا انتخابی عمل جاری، اپوزیشن کا شور شرابا

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے شور شرابے کے باوجود سپیکر و ڈپٹی سپیکر کا انتخابی عمل جاری ہے۔ اجلاس کی صدارت راجہ پرویز اشرف کر رہے ہیں۔ یاد رہے کہ آج راجہ پرویز اشرف کا بطور سپیکر عہدے مزید پڑھیں

ایوان مکمل نہیں، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب کیسے ہوگا، عمر ایوب

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخابی عمل کے موقع پر اپوزیشن کے شور شرابے کے جواب میں راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ آج سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب ہونا ہے، اگر کسی کو مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب آج ہو گا

ویب ڈیسک: سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا انتخاب آج کیا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی کے لئے ن لیگ کے سردار ایاز صادق اور سنی اتحاد کونسل کے عامر ڈوگر کے درمیان مقابلہ ہو گا۔ قومی مزید پڑھیں

پاکستان میں انتخابات پر امریکی اراکین کانگریس خدشات کا شکار

ویب ڈیسک: پاکستان میں انتخابات پر امریکی اراکین کانگریس کی جانب سے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے انتظامیہ کو خط لکھ دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ریاست ٹیکساس سے بھیجے گئے اس خط کو 30 سے زائد امریکی اراکین مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور یا عباد اللہ خان؟ افیصلہ آج ہوگا

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا چناو آج کیا جائیگا۔ اس منصب کیلئے سنی اتحاد کونسل کے علی امین گنڈاپور اوعر مسلم لیگ ن کے امیدوار عباد اللہ خان میں مقابلہ ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں امیدواروں کی جانب مزید پڑھیں

شعیب شاہین

ثبوت لیکر دھاندلی کےخلاف سپریم کورٹ جائیں گے،شعیب شاہین

ویب ڈیسک:پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین نے کہا کہ الیکشن میں دھاندلی کے خلاف ثبوت لے کر سپریم کورٹ میں جائیں گے،الیکشن کمیشن ن لیگ کے ساتھ مل کر دھاندلا کررہا ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور اور ہشام انعام کے کاغذات جمع، وزیراعلی کا انتخاب کل ہوگا

ویب ڈیسک: وزیراعلی خیبر پختونخوا کا انتخاب کل ہوگا جس کیلئے اجلاس کل صبح دس بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کے انتخاب کے حوالے سے سپیکر بابر سلیم سواتی نے نئے قائد ایوان مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کا صدر، وزیراعظم اور سپیکر کے انتخاب کا بائِیکاٹ

ویب ڈیسک: جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دوٹوک موقف اپناتے ہوئے صدر، وزیراعظم اور سپیکر کے انتخاب کا بائِیکاٹ کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ جے یو آئی صدر، وزیراعظم اور سپیکر کے الیکشن کا حصہ مزید پڑھیں

ن لیگ کی رکن ثوبیہ شاہد نے نعروں کے جواب میں‌جوتا دکھا دیا

ویب ڈیسک: صوبائی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ن لیگ کی رکن صوبائی اسمبلی ثوبیہ شاہد کے خلاف ایوان میں سنی اتحاد کے کارکنان کی جانب سے شدید نعرے بازی کی گئی۔ ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس مزید پڑھیں

سپیکر وڈپٹی سپیکر سمیت جے یو آئی نے تمام انتخابی عمل سے ہاتھ کھینچ لیا

ویب ڈیسک: جے یو آئی اراکین صوبائِی اسمبلی سپیکر و ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کیلئے جاری اجلاس سے غاِب ہیں۔ دوران اجلاس کوئی بھی رکن موجود نہیں۔ جمیعت کی جانب سے اس مرحلے پر شرکت کی نہ ہی ووٹ کاسٹ مزید پڑھیں

پشاور، صوبائی اسمبلی اجلاس، سیکورٹی کے سخت انتظامات، بھاری نفری تعینات

ویب ڈیسک: پشاور میں خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس جاری ہے جس کیلئَ سیکورٹی کے سخت انتظامات کئَے گئے ہیں۔ داخلی اور خارجی دروازوں پر پولیس کے 350 پولیس اہلکار تعینات ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسمبلی کے باہر اور مزید پڑھیں

بابرسلیم سواتی سپیکراور ثریا بی بی ڈپٹی سپیکر خیبرپختونخوا منتخب

ویب ڈیسک: سنی اتحاد کونسل کے بابرسلیم سواتی خیبرپختونخوا کے 16 ویں سپیکر جبکہ سنی اتحاد کونسل کی ثریا بی بی ‌ڈپٹی سپیکر منتخب ہو گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کے سپیکر کیلئے سنی اتحاد کونسل کے بابرسلیم مزید پڑھیں

عبدالخالق اچکزئی اور غزالہ گولہ بلامقابلہ سپیکر و ڈپٹی سپیکر منتخب

ویب ڈیسک: بلوچستان میں سپیکر و ڈپٹی سپیکر کا انتخاب بلا مقابلہ مکمل ہو گیا۔ ذرائع کےمطابق عبدالخالق اچکزئی سپیکر جبکہ غزالہ گولہ ڈپٹی سپیکر چن لی گئیں۔ عبدالخالق اچکزئی کا تعلق مسلم لیگ ن جبکہ غزالہ گولہ کا تعلق مزید پڑھیں