چاہتے ہیں کہ ملک میں انصاف کا بول بالا ہو، علی محمد خان

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا قومی اسملی کے اجلاس کے موقع پر کہنا تھا کہ چاہتے ہیں کہ ملک میں انصاف کا بول بالا ہو۔
انہوں نے کہا کہ ہمارا لیڈر دوتہائی اکثریت سے آئے گا۔ 180 نشستیں جیت چکے تھے لیکن فارم 47 میں ہمارے ساتھ دھاندلی ہوئی۔
پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کو الیکشن صاف شفاف ہونے کی نشاندہی کرائی گئی ہے جبکہ ہماری خواہش ہے کہ ملک میں انصاف کا بول بالا ہو۔

مزید پڑھیں:  مردان، 5 روزہ پولیو مہم میں 4 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائَ جائینگے