بانی پی ٹی آئی کے آئِ ایم ایف کو خط پر نواز شریف کا ردعمل

ویب ڈیسک: سابق وزیر اعظم اور ن لیگ کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملکی دشمنی ہے، یہ عمل اس سے کامیابی کا سفر ڈی ریل کرنے کے بھی مترادف ہے۔
انہوں نے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے کے بعد کہا کہ عالمی مالیاتی فنڈ کو اس قسم کے خط لکھنا بانی پی ٹی آئی کا وطیرہ ہے، یہ کام کسی سیاسی جماعت کا نہیں ہو سکتا۔

مزید پڑھیں:  غلامی پر موت کو ترجیح دوں گا،عمران خان