سٹاک مارکیٹ میں استحکام، 100 اندیکس میں 230 پوائنٹس کا اضافہ

ویب ڈیسک: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں استحکام برقرار ریکارڈ کیا گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے دن بھی سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔
اس دوران سٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 230 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس 72 ہزار 991 پوائنٹس پر ٹریڈ کرنے لگے۔

مزید پڑھیں:  حکومت وعدے ایفا کرے، مالاکنڈ کے عوام پر ٹیکس کا نفاذ زیادتی ہے، جنید اکبر خان