بانی پی ٹی آئی کا انتخاب لڑنے کا فیصلہ، سپریم کورٹ میں درخواست دائر

ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی کا الیکشن 2024ء میں شامل رہنے اور انتخاب لڑنے کا فیصلہ، اجازت کیلئے سپریم کورٹ کے دوازے پر دستک دیدی۔ ذراِئع کے مطابق این اے 89 اور این اے 122 پر کاغذات نامزدگی مسترد مزید پڑھیں

دلچسپ مقابلے

مردان‘3صوبائی نشستوں پردلچسپ مقابلے کاامکان

ویب ڈیسک: مردان کے پی کے 57جوگلی باغ،باڑی چم،ہوتی،شیخ ملتون سمیت دیہی علاقوں پرمشتمل حلقہ ہے میں ووٹرز کی تعدادایک لاکھ84ہزار364ہے اوریہاں 13اْمیدوارایک دوسرے کے مدمقابل ہیں، اصل مقابلہ اے این پی کے احمدخان بہادر،جے یوآئی کے مولاناامانت شاہ حقانی،پی مزید پڑھیں

ضابطہ اخلاق

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں،الیکشن کمیشن جرمانوں تک محدود

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں امیدواران کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے کیخلاف مانیٹرنگ افسران کی کار روائیوں کے اعداد و شمار جاری کر دئیے ہیں. کمیشن صرف جرمانے عائد کرنے تک محدود ہیں جبکہ مزید پڑھیں

کیمرے نصب

حساس وانتہائی حساس پولنگ سٹیشنوں میں کیمرے نصب

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں ساڑھے 10 ہزار سے زائد حساس اور انتہائی حساس پولنگ سٹیشنوں پر کیمر ے لگانے کی منصوبہ بندی کر لی ہے صوبہ بھر میں آٹھ فروری کو مجوزہ عام انتخابات کیلئے4ہزار143پولنگ سٹیشنوں کو انتہائی حساس مزید پڑھیں

اعلیٰ عہدیدارمیدان

انتخابات2024‘سیاسی جماعتوں کے متعدداعلیٰ عہدیدارمیدان میں

ویب ڈیسک: عام انتخابات میں مختلف سیاسی جماعتوں کے صوبائی اور ضلعی عہدیدار بھی قسمت آزمائی کررہے ہیں،این اے 21 اور پی کے 58 سے اے این پی کے مرکزی سینئر نائب صدر امیرحیدر خان ہوتی،پی کے 61 سے جماعت مزید پڑھیں

مالاکنڈ، شیر کا شکار کر کے حکومت بنائیں گے، بلاول بھٹو

ویب ڈیسک: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مالاکنڈ میں الیکشن کمپین کے سلسلے میں منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شیر کا شکار کر کے حکومت بنائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خطرے مزید پڑھیں

سیاسی جماعتوں کی خانہ پری،47خواتین کومیدان میں اتار دیا

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں صوبائی اور قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں پر47خواتین بھی مقابلے کے دوڑ میں شامل ہیں. صوبے میں یہ پہلی مرتبہ ہے کہ جنرل نشستوں پر اتنی بڑی تعداد میں خواتین کا مردوں کے ساتھ مقابلہ ہونے مزید پڑھیں

پشاور 577 پولنگ

پشاور میں 577 پولنگ سٹیشنز حساس ترین قرار، سیکورٹی اقدامات مکمل

ویب ڈیسک: عام انتخابات 2024 کی سیکورٹی کے لیے پشاور پولیس نے محکمہ داخلہ کی ہدایت پر ہوم ورک مکمل کرلیا، شہر میں مجموعی طور پر 1280 پولنگ سٹیشنز قائم کئے جائیں گے، ان میں سے 577 کو حساس ترین، مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا، الیکشن ضابطہ اخلاق کیخلاف ورزیوں پر جرمانے عائد، امیدواران طلب

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں الیکشن ضابطہ اخلاق کیخلاف ورزیوں پر جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ امیدواران طلب کر لے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ضلع ہنگو میں چئیرمین نیبرہڈ کونسل گل باغ عارف خان پر 5 ہزار جبکہ چئیرمین مزید پڑھیں

الیکشن 2024ء ، 16 رکنی دولت مشترکہ وفد پاکستان آئیگا

ویب ڈیسک: ملک بھر میں ہونے والے ‏الیکشن 2024ء کے معائنے کے لئے 16 رکنی دولت مشترکہ وفد پاکستان آئے گا۔ ذرائع کے مطابق نائیجیریا کے سابق صدر کی قیادت میں آنیوالی ٹیم کے دیگر اراکین میں آسٹریلیا اور نیوزی مزید پڑھیں

8امیدوار سامنے آگئے

انتخابات :خیبر پختونخواکی وزارت اعلیٰ کیلئے 8امیدوار سامنے آگئے

ویب ڈیسک :8فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں کامیاب حاصل کرنے کی صورت میں خیبر پختونخوا کی وزارت اعلیٰ کے لئے 8امیدواروں کے نام سامنے آگئے جو خود کو وزیراعلیٰ کے امیدوار سمجھ رہے ہیں ۔ ضلع نوشہرہ سے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا انتباہ

خواتین کو ووٹ سے روکنے پر انتخاب کالعدم:الیکشن کمیشن کا انتباہ

ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کوہستان میں خواتین کی انتخابی مہم چلانے پرپابندی کے فتوے پر انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکنے پر انتخاب کالعدم قرار دیا جاسکتا ہے ۔ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں