چمن فائرنگ، اے این پی رہنماء ظہوراحمد شہید

ویب ڈیسک: بلوچستان کے سرحدی شہر چمن کے میزئی اڈہ میں عوامی نیشل پارٹی کے انتخابی دفتر پر مسلح افراد کی فائرنگ سے پارٹی رہنماء ظہوراحمد شہید جبکہ کارکن معین خان زخمی ہو گئے۔
لیویز ذرائع کے مطابق چمن میں اے این پی دفتر پر ہونیوالی فائرنگ سے پارٹی رہنماء ظہوراحمد شہید جبکہ کارکن معین خان زخمی ہو گئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے بعد مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے جن کی تلاش کیلئے پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کر دی ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور:پراگریس آفیسر کو دو اضلاع میں 8چارج دینے کی انکوائری شروع