عدت نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر آج فیصلہ سنایا جائیگا

ویب ڈیسک: عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر آج فیصلہ سنایا جائیگا۔
ذرائع کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عدت نکاح کیس کے حوالے سے 23 مئی کو دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے محفوظ کیا تھا۔
یاد رہے کہ عدت نکاح کیس میں‌وکیل عثمان گِل نے سزا کالعدم قرار دینے کی استدعا کر رکھی ہے۔

مزید پڑھیں:  دیر بالا کی مرکزی شاہراہ کھنڈرات میں تبدیل، راہگیر مشکلات کا شکار