لوئردیر، پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین نے جماعت اسلامی کی وکٹ اڑا لی

ویب ڈیسک: لوئردیر میں پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین نے جماعت اسلامی کی وکٹ اڑا لی۔ سابق مقامی امیر گل حکیم پی ٹی آئی پارلمینٹرین کی ٹوپی پہنا دی گئی۔
شمولیتی تقریب سے حلقہ پی کے 16 سے امیدوار مظفرسید ایڈوکیٹ کا کہنا تھا کہ عوام ترقی، پائیدار امن اور خوشحالی کے لے پگڑی کے نشان پر مہر لگائیں۔
یاد رہے کہ لوئر دیر میں‌پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین نے جماعت اسلامی کے امیر گل حکیم کی صورت میں‌اہم کامیابی حاصل کر لی.

مزید پڑھیں:  ایف بی آر کی تاجر دوست سکیم میں‌رجسٹریشن تاریخ بڑھانے کا امکان