پشاور، سینٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کی فہرست جاری

ویب ڈیسک: سینٹ انتخابات میں حصہ لینے کیلئَے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی گئی۔
ذرائع کے مطابق سینیٹ انتخابات میں جنرل نشست پر 19 امیدوار الیکشن کیلئے اہل قرار دے دیئے گئے ہیں ۔
ان امیدواروں میں 9 ٹیکنوکریٹ کیلئے جبکہ خواتین نشستوں کیلئے 6 امیدوار انتخاب لڑنے کیلئے اہل قرار دیدیئے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  اقوام عالم کا مقابلہ کرنے کیلئے تعلیمی میدان میں جدت لانا ہوگی، مینا خان