جائیداد تنازعہ پر فائرنگ

چارسدہ: تنگی میں جائیداد تنازعہ پر فائرنگ سے3افراد جاں بحق

ویب ڈیسک:چارسدہ تنگی میں جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ سے 3افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ۔
پولیس کے مطابق واقعہ تنگی یونین کونسل ابازئی میں پیش آیا ،جاں بحق ہونے والوں میں حامد ،بابر،پسران طارق باچا اور ڈرائیور عاصم ولد نا معلوم شامل شامل ہیں ۔
فائرنگ میں زخمی ہونے والے میاں صلاح الدین کو تشویشناک حالت میں پشاور منتقل کیا گیا ۔
جاں بحق افراد کی نعشوں کو تنگی ہسپتال پہنچایا گیا ،مرنے والوں کا تعلق تنگی کے علاقہ کنیور سے ہے ۔

مزید پڑھیں:  این اے 148ملتان میں ضمنی انتخاب کیلئے ووٹنگ جاری