جمرود، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پتنگ نامی افغانی جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کی تحصیل جمرود کے علاقے شاکس میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔
ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پتنگ نامی معمر افغانی جاں بحق ہو گیا ۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
یاد رہے کہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے معمر افغانی جاں بحق ہو گیا.

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے الیکشن کمیشن کا نوٹس پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا