تخت بھائی، مخالفین کیلئَے مخبری کے شبے میں شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل

ویب ڈیسک: تخت بھائی میں مخالفین کیلئَے مخبری کے شبے میں شہری نے اپنی بیوی کو قتل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق تخت بھائی کے حاجی عبدالرحمن کلی میں ملزم ثمر گل نامی شخص نے مخالفین کیلئَے مخبری کرنے کے مزید پڑھیں

صوابی، تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں طبی آلات کی کمیابی، سرنج تک دستیاب نہیں

ویب ڈیسک: ضلع صوابی کے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں طبی آلات کی کمیابی نے گھمبیر صورت اختیار کر لی۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ہسپتال میں ایک سرنج تک دستیاب نہیں۔ ذرائع کے مطابق صوابی کے تحصیل ہیڈکوارٹر مزید پڑھیں

لکی مروت، لوڈر رکشہ تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا، 4 افراد شدید زخمی

ویب ڈیسک: ضلع لکی مروت کے علاقے سرائے گمبیلا کے قریب لوڈر رکشہ تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا۔ ذرائع کے مطابق حادثے میں 4 افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لکی مروت منتقل کر دیا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں بارشوں سے متاثرہ اضلاع کیلئے 50 ملین روپے جاری

ویب ڈیسک: صوبہ خیبرپختونخوا میں بارشوں سے متاثرہ اضلاع کیلئے 50 ملین روپے جاری کر دیئے گئے۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ان 12 متاثرہ اضلاع میں جان بحق افراد کے لواحقین کی مالی امداد کیلئے بھی ہدایات مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں تیز بارشیں، 32 افراد جاں بحق، 41 زخمی ، 160 گھر زمین بوس

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں تیز بارشوں کے باعث کئی مقامات پر حادثات بھی رونما ہوئے۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ان حادثات کے نتیجے میں 32 افراد جاں بحق جبکہ 41 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ پی ڈی مزید پڑھیں

جمرود، کروڑوں مالیت کی موبائل میڈیکل بسیں بےکار، حکام توجہ دیں

ویب ڈیسک: ضلع خِیبر کے علاقے جمرود کے ٹائپ ڈی ہسپتال میں فاٹا کے وقت سے کروڑوں مالیت کی موبائل میڈیکل بسیں کئی سالوں بےکار کھڑی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان بسوں میں ایکسرے، لیب و دیگر طبی سہولیات موجود مزید پڑھیں

بیوی کو قتل کردیا

مردان میں زبانی تکرار پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

ویب ڈیسک:مردان میں زبانی تکرار پر شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا ۔ واقعہ اوچ اعراب محب بانڈہ میں پیش آیا جہاں معمولی تکرار پر بخت شیر نے فائرنگ کرکے اپنی اہلیہ کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔ ریسکیو مزید پڑھیں

ملازمین فارغ

محکمہ اوقاف خیبرپختونخوا میں غیر ضروری بھرتی ملازمین فارغ

ویب ڈیسک: محکمہ اوقاف و مذہبی امور خیبرپختونخوا میں غیر ضروری طور پر بھرتی کئے گئے ملازمین کو فارغ کردیا گیا۔ صوبائی وزیر مذہبی امور صاحبزادہ عدنان قادری کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ 57 ایسے ملازمین کو فارغ مزید پڑھیں

صوبہ بھر میں انسداد سمگلنگ کی کاروائیاں، 104 جرائم پیشہ افراد گرفتار

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا بھر میں فرنٹیئر کور نارتھ کی جانب سے انسداد سمگلنگ کی کاروائیاں کی گئیں۔ اس دوران 104 جرائم پیشہ افراد گرفتار کئے گئے۔ ذرائع کے مطابق چترال، دیر، باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئ اور سوات میں منشیات، کرنسی مزید پڑھیں

کوہاٹ، ہائی ایس اور موٹر کار میں تصادم، 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

ویب ڈیسک: ضلع کوہاٹ کے دابار چوک لاچی کے قریب ہائی ایس اور موٹر کار کے مابین خطرناک تصادم ہوا۔ حادثہ میں‌3 افراد جاں بحق ہو گئے. اس حوالے سے ریسکیو1122 ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے کی اطلاع ملتے مزید پڑھیں

چترال میں بارشیں اور سیلاب، تین پیپرز کینسل، نیا شیڈول جلد جاری کیا جائیگا

ویب ڈیسک: صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی نے کہا ہے کہ حالیہ بارشیں اور سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر ضلع چترال میں 18، 19 اور 20 اپریل کو ہونے والے تین پیپرز کینسل کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر آزاد امیدوار شوکت اللہ کو نوٹس جاری

ویب ڈیسک: ملک بھر کے مختلف حلقوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 8 باجوڑ سے آزاد امیدوار شوکت مزید پڑھیں

نوشہرہ، ریسکیو ٹیمیں سیلاب میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کیلئے متحرک

ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ میں دریائے کابل میں اونے درجے کا سیلاب گزر رہا ہے۔ ریسکیو ٹیمیں سیلاب میں پھنسے لوگوں کو نکالنے میں مصروف ہے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ سیلابی پانی ضلع نوشہرہ کے علاقے امان گڑھ مزید پڑھیں

لکی مروت، طارق سعید کا چھاپہ، تتر خیل ہسپتال کے 5 ڈاکٹرز سمیت پورا عملہ معطل

ویب ڈیسک: ضلع لکی مروت میں تحریک انصاف کے رہنما اور ایم پی اے طارق سعید نے رات گئے تتر خیل ہسپتال کا دورہ کیا۔ اس دوران فائرنگ سے قتل ہونے والے نوجوان کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال مزید پڑھیں