مزدور کھائی میں گر گئے

اپر کوہستان میں مزدور کھائی میں گر گئے،3جاں بحق،2زخمی

ویب ڈیسک: اپر کوہستان میں لکڑیاں لانے والے مزدور کھائی میں گر گئے ،3جاں بحق 2 زخمی ہو گئے ۔
حادثے اپر کوہستان کے علاقے زیدکھاڑ میں پیش آیا ،جاں بحق افراد میں دو تعلق کا کندیا جبکہ ایک کا سوات سے بتایاجارہا ہے ۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق مزدور لکڑیاں لا رہے تھے کہ حادثے کا شکار ہو گئے ۔

مزید پڑھیں:  پشاور، خیبرپختونخوا میں بارشوں کے باعث 17 افراد جاں بحق، 23 زخمی