لکی مروت، لوڈر رکشہ تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا، 4 افراد شدید زخمی

ویب ڈیسک: ضلع لکی مروت کے علاقے سرائے گمبیلا کے قریب لوڈر رکشہ تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا۔
ذرائع کے مطابق حادثے میں 4 افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لکی مروت منتقل کر دیا گیا۔
ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں کا تعلق ضلع بنوں سے ہے۔
یاد رہے کہ لوڈر رکشہ الٹنے کے باعث 4 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں.

مزید پڑھیں:  سوشل میڈیا پر وائرل پرچے پرانے ہیں، انکوائری جاری ہے، فیصل ترکئی