بیوی کو قتل کردیا

مردان میں زبانی تکرار پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

ویب ڈیسک:مردان میں زبانی تکرار پر شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا ۔
واقعہ اوچ اعراب محب بانڈہ میں پیش آیا جہاں معمولی تکرار پر بخت شیر نے فائرنگ کرکے اپنی اہلیہ کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔
ریسکیو کی میڈیکل ٹیم نے جاں بحق خاتون کی نعش کو ٹائپ ڈی ہسپتال منتقل کر دیا۔

مزید پڑھیں:  پاک سعودی معاشی شراکت داری مضبوط ہو رہی ہے، وزیراعظم