صوابی، تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں طبی آلات کی کمیابی، سرنج تک دستیاب نہیں

ویب ڈیسک: ضلع صوابی کے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں طبی آلات کی کمیابی نے گھمبیر صورت اختیار کر لی۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ہسپتال میں ایک سرنج تک دستیاب نہیں۔
ذرائع کے مطابق صوابی کے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں ایک سیرنج بھی موجود نہیں۔
ویلج کونسل چیئرمین نے رات 4 بجے ایمرجنسی صورتحال مِں علاج کےلئے ہسپتال آئے تاہم اس وقت پتہ چلا کہ ہسپتال میں سہولیات دستیاب نہیں۔
انہوں نے کہا کہ مریض کو انجکشن لگانے کےلئے ایک سیرنج تک موجود نہیں ہے۔

مزید پڑھیں:  شاہد خاقان سمیت تمام ملزمان ایل این جی ریفرنس میں‌بری