غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری، مزید 40 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ تواتر کے ساتھ جاری ہے ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونیوالی گولہ باری کے باعث مزید 40 فلسطینی شہید ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق اسرائیلی حملوں کے دوران صرف رفح میں25 شہری جبکہ اسرائیلی فوج کے حملوں میں مجموعی طور پر 40 فلسطینی شہید ہوئے۔
یاد رہے کہ اسرائیلی فوج کی بمباری کے باعث بچے سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  سمیں بلاک نہیں نجی کمپنی کیخلاف کارروائی سے روکنے کا آرڈر کیا، جسٹس عامر فاروق