سوات، سکول کے بچوں کو لے جانے والے رکشہ کو حادثہ، 4 بچیاں زخمی

ویب ڈیسک: ضلع سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں نجی سکول کے بچوں کو لے جانے والا رکشہ حادثے کا شکار ہو گیا جس سے رکشہ ڈرائیور سمیت 4 بچیاں زخمی ہوگئیں۔
ذرائع کے مطابق متاثرہ 4 بچیاں رکشہ ڈرائیور سمیت سیدو شریف ہسپتال منتقل کر دیئے گئے۔

مزید پڑھیں:  یونیورسٹی کیمپس پشاور کے اندر روٹی کی قیمت میں کمی کردی گئی