swat3

خیبرپختونخوا حکومت کا ایک اور میگا پراجیکٹ تاخیر کا شکار

پشاور: تفصیلات کے مطابق 160 کلومیٹر طویل سوات ایکسپریس وے کی تعمیر مئی 2019 میں مکمل ہونا تھی جو تاحال نہ ہوسکی- منصوبے کا 20 کلومیٹر راستہ بندوبستی علاقے میں نہ ہونے کے باعث تاخیر سے زمین حاصل کی گئی. مزید پڑھیں

img 1552905746

پشاور ہائی کورٹ کے سامنے فائرنگ سے ایک شخص کو قتل کر دیا گیا-

پشاور: تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے پشاور ہائی کورٹ کے سامنے فائرنگ کرکے روڈ پر ایک شخص کو قتل کردیا، پولیس جائے  وقوعہ  پر پہنچ گئی – اور ملزم کو گرفتا ر کر لیا-  قتل میں ملوث ملزم  فائرنگ مزید پڑھیں

602674 9499718 kpk akhbar

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بونیر میں ماربل کان منہدم ہونے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا-

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ضلع بونیر میں ماربل کان منہدم ہونے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے لاپتہ مزدوروں کی تلاش کا کام تیز کرنے، ریسکیو سمیت دیگر متعلقہ محکموں کو تمام وسائل بروکار لانے کی ہدایت کی ہے۔ مزید پڑھیں

FATA map

فاٹا مرجر کے بعد پہلی بار ضلعی عدالت باجوڑ نے جرم ثابت ہونے پر قتل کے مجرم کو عمر قید اور دس لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔

پشاور: ۔فیصلہ ضلع باجوڑ کے ایڈیشنل سیشن جج میاں ذاہد اللہ نے سنایا۔عدالت نے محمد سلام کو عمر قید اور دس لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی – مجرم نے اپنے بھائی کو قتل کیا تھا، مجرم محمد سلام لیویز مزید پڑھیں

26731073 878988075613580 2932645650774430424 n 800x320 1

جمعیت علمائے اسلام صوبہ خیبر پختونخوا نے حکومت کی طرف سے مدارسِ اصلاحات کو مسترد کر دیا

جمعیت علمائے اسلام  کی طرف سے صوبہ بھر کے مدارس سے رابطہ اور بھرپور مزاحمت کا اعلان صوبائی حکومت کا اپوزیشن کے مبینہ رویہ کے خلاف جے یوآئی کا اپوزیشن جماعتوں کی کانفرنس بلانے کا اعلان سوشل میڈیا کو منظم مزید پڑھیں

maxresdefault 1 2

میں پہلا وزیراعلی ہوں جس کو سابقہ فاٹا کی حکومت بھی ملی۔ وزیراعلی محمود خان

صوابی۔ وزیراعلی کا جلسے سے خطاب ہم نے خیبر پختونخوا میں پانچ سال حکومت کی تو عوام نے ہمیں ووٹ دیکر پورے ملک کی حکومت دی۔  ملک پر تیس سال حکومت کرنے والے ہم پر تنقید کرتے ہیں۔ وزیراعظم غریب مزید پڑھیں

n00581224 b

پشاور کوہاٹ روڈ سکیم چوک کے قریب تعمیراتی کام کے دوران دکان منہدم

پشاور :عمارت کیلئے کھدائی کے دوران دکان مزدورں پر گر گئی، ریسکیو1122 نے ملبے سے تین مزدوروں کو زخمی حالت میں نکال لیا ،ملبے تلے پھنسا چوتھا مزدور جاں بحق. زخمی مزدوروں کو طبی امداد کیلئے لیڈ ی ریڈنگ ہسپتال مزید پڑھیں

1365616 kppoliceafpxx 1490504575

سی ٹی ڈی اور اور پولیس کا ریگی کے علاقے میں آپریشن

پشاور : تفصیلات کے مطابق آپریشن میں پانچ مبینہ دہشت گرد ہلاک ، دہشت گردوں سے اسلحہ و بارودی مواد برآمد. انٹیلی جنس معلومات کے مطابق مارے جانے والے دھشت گرد سنگین واردات کی غرض سے آرہے تھے. انٹیلی جنس مزید پڑھیں

1 40

سبزیاں شہریوں کی پہنچ سے دور، قیمتیں آسمان سے باتیں کر نے لگیں

پشاور(وقائع نگار) سبزیاں کچن کی پہنچ دور ہو گئی ہیں بڑھتی ہو ئی مہنگائی نے عوام کے اوسان خطا کر دیئے ہیں پشاور کی مارکیٹوں میں لہسن 600،ا دراک 500،چونگا400، سبز مرچ300، ندرو 200،شملہ مرچ 180، اروی 160، شکر قندی مزید پڑھیں

1 39

بڑے شہروں میں صاف پانی کی فراہمی اورنکاسی نظام بہتربنانے کی ہدایت

پشاور(مشرق نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے خیبرپختونخوا سٹیز امپرومنٹ پراجیکٹ کو محکمہ لوکل گورنمنٹ کے زیر نگرانی شروع کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ منصوبے کے تحت جن سکیموں کی منظوری ہو چکی ہے اور ڈیزائن مکمل مزید پڑھیں

download 6

فیصلہ ہے اسپیکر معافی مانگے گا ۔اپوزیشن لیڈر اکرم درانی

پشاور : اپوزیشن لیڈر اکرم درانی کہ کہنا تھا کہ ہمارا احتجاج اسپیکر کے خلاف ہے،جب تک اسپیکر معافی نہیں مانگے گا ہمارا احتجاج جاری رہے گا .انہوں نے کہا کہ ا یسا اسپیکر نہیں دیکھا جو اجلاس بلانے کے مزید پڑھیں

259015 5173039 updates

اپوزیشن سے مشروط مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔شوکت یوسفزئی

پشاور ۔صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کو اسپیکر سے معافی مانگنا پڑے گی،انہوں نے کہاکہ اپوزیشن نے نالائقی کا مظاہرہ کیا ہے-صوبائی وزیر نے کہا کہ اپوزیشن ارکان کو علم نہیں کہ احتجاج کیوں کررہے مزید پڑھیں

1 37

قبضہ مافیا کے ہاتھوں قدیم سخی چشمہ کی مسماری کاعمل جاری

پشاور(صابر شاہ ہوتی) قبضہ مافیا سرگرم شامی روڈ پشاور میںقدیم سخی چشمہ کی مسماری کا عمل شروع کر دیا گیا، 1850ء سے قائم چشمہ اہل پشاور کی عوامی زندگی کا اہم اور انمول حصہ تھا، چشمہ میں پشاور شہر اور مزید پڑھیں

1 36

خیبر پختونخوا میں ہزاروں سال پرانی زبانیں معدوم ہوتی نظر آ رہی ہیں

پشاور(سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا میں ہزاروں سال کی تاریخ رکھنے اور بولی جانیوالی زبانوں کی ثقافت اور شناخت بیرونی یلغار کے باعث معدوم ہوتی نظر آ رہی ہیں آج 21 فروری کو زبانوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے مگر مزید پڑھیں

602674 9499718 kpk akhbar

31 مارچ 2020 تک 11،555 اساتذہ کی تقرری کے نوٹیفیکیشن جاری کر دیئے جائیں گے،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کا اعلیٰ سطح اجلاس، وزیر اعلیٰ نے اجلاس کو بتایا کہ 31 مارچ 2020 تک 11،555 اساتذہ کی تقرری کے نوٹیفیکیشن جاری کر دیئے جائیں گے، 11،555 اساتذہ مزید پڑھیں