پشاور: تفصیلات کے مطابق محکمہ بلدیات کا کل 22 فروری کو صوبہ بھر میں یوم شجرکاری منانے کا اعلان. باقاعدہ نوٹیفکیشن متعلقہ حکام کو جاری کر دیا گیا. تمام صوبے میں محکمہ بلدیات کے ملازمین 2، 2 پودے لگائیں نوٹیفکیشن میں وضاحت، محکمہ جنگلات سے پودے فراہم کرنے کی احکامات. شجرکاری کے لیے دئیے گئے پودوں کے تصاویر بطور ثبوت فراہم کرنے کی ہدایت.
