swat3

خیبرپختونخوا حکومت کا ایک اور میگا پراجیکٹ تاخیر کا شکار

پشاور: تفصیلات کے مطابق 160 کلومیٹر طویل سوات ایکسپریس وے کی تعمیر مئی 2019 میں مکمل ہونا تھی جو تاحال نہ ہوسکی- منصوبے کا 20 کلومیٹر راستہ بندوبستی علاقے میں نہ ہونے کے باعث تاخیر سے زمین حاصل کی گئی.

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں دو مرحلوں پر مشتمل انسداد پولیو مہم کا آغاز

منصوبہ بروقت مکمل نہ ہونے کی ذمہ داری حکومت نے اپنے سر لے لی، بروقت منصوبہ مکمل کرنے کے لیے تمام میڑیل بروقت فراہم نہ کرنے پر ٹھیکدار اضافہ رقم مانگنے کا مجاز تھا.

مزید پڑھیں:  عدالتی معاملات میں مداخلت قابل قبول نہیں ،چیف جسٹس

ایکسپریس وے کو ٹریفک کے لیے کھولنے کے باوجود تاحال ایک ٹنل اور تین رابطہ پل تاحال کام جاری. دستاویزات خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن رکن عنایت اللہ کے سوال پر جمع کیے گئے ہیں.