1365616 kppoliceafpxx 1490504575

سی ٹی ڈی اور اور پولیس کا ریگی کے علاقے میں آپریشن

پشاور : تفصیلات کے مطابق آپریشن میں پانچ مبینہ دہشت گرد ہلاک ، دہشت گردوں سے اسلحہ و بارودی مواد برآمد.
انٹیلی جنس معلومات کے مطابق مارے جانے والے دھشت گرد سنگین واردات کی غرض سے آرہے تھے. انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں تمام دھشت گرد مارے گئے.

دھشت گردوں کے قبضہ سے پستول اور خودکش جیکٹ برآمد

  .

مزید دیکھیں :   سانحہ کوچہ رسالدارکوایک سال مکمل،مسجد میں دعائیہ تقریب