لوئر دیر، کیپٹن (ر) مظہر اقبال ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لویردیر تعینات

ویب ڈیسک: ضلع لوئر دیر میں کیپٹن (ر) مظہر اقبال ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر تعینات کر دیئے گئے جبکہ کل اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔
یاد رہے کہ ضلع لوئر دیر میں ڈی پی او کی پوسٹ گزشتہ ایک ماہ سے خالی تھی۔
اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ کیپٹن (ر) مظہر اقبال کی تعیناتی کا اعلامیہ انسپکٹر جنرل اف پولیس کے دفتر سے جاری کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  تاجر دوست ایپ :رجسٹرڈ نہ ہونیو الے تاجروں کیلئے جرمانہ و سزا پر غور