سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان برقرار، 75 ہزارکی نفسیاتی حد عبور

ویب ڈیسک: سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان برقرار جبکہ اس دوران 100 انڈیکش 75 ہزارکی نفسیاتی حد عبور کر گئے۔
گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں 115 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
یاد رہے کہ سٹاک ایکسچینج میں‌کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 75 ہزار46 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کرنے لگے۔

مزید پڑھیں:  ود ہولڈنگ ٹیکس مسترد،اجناس منڈیوں کا حکومت کو 5روز کا الٹی میٹم