موبائل سروس

خیبرپختونخوا میں9اور 10محرم کو موبائل سروس جزوی طور پر معطل رہے گی

ویب ڈیسک: حکومت نے خیبرپختونخوا میں 9اور 10محرم الحرام کو موبائل سروس جزوی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق موبائل سروس صرف جلوس اور مجالس والے علاقوں میں ہی معطل کرنے کی سفارش کی مزید پڑھیں

شبیہ ذوالجناح کا جلوس

پشاور میں شبیہ ذوالجناح کا مرکزی جلوس امام بارہ سید نجف علی شاہ سے برآمد

ویب ڈیسک: پشاور میںشبیہ ذوالجناح کا مرکزی جلوس امام بارہ سید نجف علی شاہ، کوچی بازار سے برآمدہو گیا ۔ مرکزی جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا اپنے ہی امام بارگاہ میں اختتام پذیر ہو گا،عزادار نوحہ خوانی اور مزید پڑھیں

فیصلہ بچگانہ قرار

عوامی نیشنل پارٹی نے پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ بچگانہ قرار دیدیا

ویب ڈیسک: عوامی نیشنل پارٹی نے حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کے فیصلے کو بچگانہ قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ۔ حکومتی فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان انجینئر احسان مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ممبران کے حلف

پی ٹی آئی ممبران کے حلف نامے ایک ساتھ الیکشن کمیشن میں جمع کرانے کا امکان

ویب ڈیسک: مخصوص نشستوں کے حوالے سے عدالتی فیصلے کے بعد آزاد اراکین کی جانب سے پی ٹی آئی سرٹیفکیٹ جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ پی ٹی آئی ممبران کے حلف نامے ایک ساتھ الیکشن کمیشن میں جمع کرانے مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی کو بیرون ملک سفر

شوکت یوسفزئی کو بیرون ملک سفر سے روکنے پر ایف آئی اے اور حکومت کو نوٹس

شوکت یوسفزئی کو بیرون ملک سفر سے روکنے پر پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، عدالت نے ایف آئی اے اور وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا. ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے شوکت یوسفزئی کی بیرون ملک سفر مزید پڑھیں

8 محرم الحرام

8 محرم الحرام، مجالس عزا اور جلوسوں کیلئےسخت سیکورٹی انتظامات

ملک بھر میں 8 محرم الحرام کے سلسلے میں مجالس عزا اور جلوسوں کا اہتمام عقیدت و احترام کے ساتھ کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے سخت سیکورٹی انتظامات بھی کئے گئے ہیں۔ ویب ڈیسک: 8 محرم الحرام کی مزید پڑھیں

مشیر خزانہ خیبر پختونخواکا ردعمل

آئی ایم ایف پروگرام اقتصادی حکم نامہ ہے ،مشیر خزانہ خیبر پختونخواکا ردعمل

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے آئی ایم ایف پروگرام کو اقتصادی حکم نامہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ خصوصی اقتصادی زونز کے لئے مزید مراعات نہیں ہوں گے ۔ آئی ایم ایف کے 25ویں مزید پڑھیں

محرم الحرام کے جلوس

پشاور میں 7محرم الحرام کے جلوس کے حوالے سے سخت سیکورٹی انتظامات

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں 7محرم الحرام کے جلوس کے حوالے سے سخت سیکورٹی انتظامات کئے گئے ہیں ۔ پشاور میں شبیہ ذوالجناح کا مرکزی جلوس امام بارہ آغاسید عالم شاہ جعفری، کوچی بازار سے آج برآمد ہوگا۔ جلوس مزید پڑھیں

بجلی اووربلنگ

بجلی اووربلنگ کیخلاف ایف آئی پشاور کی کارروائیاں ،4ہزار کنکشنز چیک کئے

ویب ڈیسک: وفاقی وزیرداخلہ کے احکامات کی روشنی میں بجلی اووربلنگ کے خلاف ایف آئی پشاور کی کارروائیاں تیز ،ایک ماہ کے دوران 4ہزار کنکشنز چیک کئے گئے ۔ ایف آئی اے پشاور زون کی رپورٹ کے مطابق کارروائیوں کے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

عدالتی فیصلوں کے بعد جعلی فارم 47حکومت حواس باختہ ہو چکی ہے ،بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹرمحمد علی سیف نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلوں کے بعد جعلی فارم 47حکومت حواس باختہ ہو چکی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں مشیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ فارم 47حکومت کے تابوت مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

سرمایہ کاروں کو ہر قسم سہولیات فراہم کریں گے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بزنس پالیسی کے تحت سرمایہ کاروں کو ہر قسم کی سہولیات فراہم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور سے ایشین ڈویلپمنٹ مزید پڑھیں

مینا خان آفریدی

عمران خان کو جھوٹے کیسز میں پھنسانے والے ایک بار پھر ناکام ہو گئے،مینا خان

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان وزیر نے کہا ہے کہ عمران خان کو جھوٹے کیسز میں پھنسانے والے ایک بار پھر ناکام ہو گئے ۔ عدت کیس فیصلے آنے کے بعد صوبائی وزیر مزید پڑھیں

محرم الحرام کے دوران سرکاری ملازمین

محرم الحرام کے دوران سرکاری ملازمین کیلئے سفری ایڈوائزری جاری

ویب ڈیسک: محرم الحرام کے دوران سرکاری ملازمین کا آبائی علاقوں میں جانا خطرناک ہے، سرکاری ملازمین کو محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری ایڈوائزری پر عمل درآمد کرنے کی سختی سے ہدایت کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری مزید پڑھیں

کمزور طبقوں کو بچانے کا پروپیگنڈا

آئی ایم ایف کمزور طبقوں کو بچانے کا پروپیگنڈا کر رہا ہے، مزمل اسلم

ویب ڈیسک: مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے عالمی مالیاتی فنڈ کے پاکستان کے ساتھ معاہدے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کمزور طبقوں کو بچانے کا پروپیگنڈا کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں

چینی برآمد کا کوٹہ موخر

خیبرپختونخوا میں نئے کرشنگ سیزن تک چینی برآمد کا کوٹہ موخر

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں نئے کرشنگ سیزن تک چینی برآمد کا کوٹہ موخر کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کابینہ اجلاس میں نئے کرشنگ سیزن مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں پر تاریخی فتح

مخصوص نشستوں پر تاریخی فتح کا کریڈٹ وزیراعلیٰ کو جاتا ہے، بیرسٹر سیف

مخصوص نشستوں پر تاریخی فتح کا تمام تر کریڈٹ وزیراعلیٰ کو جاتا ہے، انہوں نے ہی خیبرپختونخوا میں مخصوص نشستوں پر حلف نہیں لینے دیا، بیرسٹر ڈاکٹر سیف ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف نے کہا مزید پڑھیں

خزانہ میں فائرنگ

پشاور :تھانہ خزانہ کی حدود میں زبانی تکرار پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: پشاور تھانہ خزانہ کی حدود میں زبانی تکرار پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے ۔ واقعہ تھانہ خزانہ کی حدود نادرن بائی پاس پر پیش آیا جہاں زبانی تکرار پر ملزمان محمد عامر مزید پڑھیں

محکمہ اوقاف کی جائیدادوں

محکمہ اوقاف کی جائیدادوں کی جی آئی ایس میپنگ کا فیصلہ

محکمہ اوقاف کی جائیدادوں کی جی آئی ایس میپنگ اور ضعیف قرآنی نسخے محفوظ بنانے کے لیے قرآن محل تعمیر کرنے کا فیصلہ، رحمۃاللعالمین کانفرنس منعقد کرنے کیلئے وزیر اعلیٰ کی جانب سے 50 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا مزید پڑھیں