عید الفطر، گورنر ہاوس آنے والوں کارش، غلام علی مہمانوں سے گھل مل گئے

ویب ڈیسک: عید الفطر کے لئے گورنر ہاوس کھلا رکھنے کے حکم نامے پر عمل درآمد جاری ، اس دوران لوگوں کا تانتا بندھ گیا۔ گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی مہمانوں سے گھل مل گئے۔ ذرائع کے مطابق عید کے مزید پڑھیں

پشاور، عید کے پہلے دن 148 حادثات، 761 ایمرجنسیز میں‌ریسکیو کا کوئک رسپانس

ویب ڈیسک: ریسکیو 1122 کے اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر کے عید الفطر کے ایام میں خصوصی ڈیوٹیز لگا دی گئی ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق عید الفطر کے پہلے دن 761 ایمرجنسیز میں خدمات فراہم کی گئیں۔ اس حوالے مزید پڑھیں

پشاور، عید الفطر ملت اسلامیہ کی اجتماعیت اور یگانگت کا مظہر ہے، علی امین گنڈاپور

ویب ڈیسک: وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے عید الفطر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عید الفطر ملت اسلامیہ کی اجتماعیت اور یگانگت کا مظہر ہے۔ یاد رہے کہ وزیر اعلی خیبرپختونخوا نے عیدالفطر مزید پڑھیں

پشاور سمیت ملک بھر میں عید الفطر جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے

ویب ڈیسک:ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے جب کہ مساجد اور کھلے میدانوں میں نماز کے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا ہے۔ملک بھر میں عیدالفطر مذہبی جوش و خروش سے منائی مزید پڑھیں

پشاور، عیدالفطر کے 3 دن گورنر ہاوس عوام کیلئے کھولنے کا اعلان

ویب ڈیسک: گورنر حاجی غلام علی کا بڑا اعلان۔ عیدالفطر کے 3 دن گورنر ہاوس عوام کیلئے کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ سال کی طرح امسال بھی عیدالفطر پر گورنر ہاوس ہر خاص و عام مزید پڑھیں

پشاور، شوال کا چاند دیکھنے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں شوال کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا۔ اجلاس میں کمیٹی کے ارکان اور محکمہ موسمیات کے نمائندے شامل ہونگے۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی جدوجہد عید کے بعد روز پکڑے گی، ارباب شیر علی/ شاندانہ گلزار

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی رہنما ارباب شیر علی اور شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی جدوجہد عید کے بعد زور پکڑے گی۔ ارباب شیر علی نے کہا کہ 9 اپریل کو نہ مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ:مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کے معاملے پر سپیکر اور ڈپٹی سپیکر سے جواب طلب

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین اسمبلی سے حلف نہ لینے کے معاملے پر اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 14روز میں جواب طلب کرلیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ایس ایم عتیق مزید پڑھیں

دفعہ 144نافذ

عید الفطر :پشاور میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144نافذکردیا گیا

ویب ڈیسک: عید الفطر کی آمد کے موقع پر پشاور میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144نافذکردیا گیا ۔ ضلعی انتظامیہ پشاور نے دفعہ 144کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے تحت ہوائی فائرنگ، اسلحہ کی نمائش، ون مزید پڑھیں

رویت ہلا ل کمیٹی

پشاور :غیر سرکاری رویت ہلا ل کمیٹی کا اجلاس آج مسجد قاسم علی خان میں طلب

ویب ڈیسک:شوال کا چاند دیکھنے کے لئے پشاور میں غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج مسجد قاسم علی خان میں طلب کرلیا گیا ہے ۔ دوسری جانب سرکاری زونل کمیٹی کا اجلاس بھی آج پشاور کے اوقاف ہال مزید پڑھیں

معروف شاہ کی نماز جنازہ ادا

بڈھ بیر میں فائرنگ سے شہید ہونیوالے اے ایس آئی معروف شاہ کی نماز جنازہ ادا

ویب ڈیسک: تھانہ بڈھ بیر کی حدود شیخ محمدی میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شہید ہونے والے اے ایس آئی معروف شاہ کی نماز جنازہ ملک سعد شہید پولیس لائن میں ادا کردی گئی ۔ نماز جنازہ میں آئی مزید پڑھیں

پشاور، سیاسی انتقام اور صوبائی منافرت ملک کیلئَے نقصان دہ ہے، بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے سیاسی انتقام اور صوبائی منافرت نقصان دہ ہے جبکہ وفاق اور پنجاب سیاسی فائدے کی خاطر صوبائی منافرت پھیلارہے ہیں۔ بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ چچا اور بھتیجی دونوں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ 10 اپریل سے شروع ہونے کا امکان

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں ایک بار پھر بارشوں، تیز ہواؤں اور بالائی اضلاع میں برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ صوبہ بھر میں بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ 10 اپریل سے مزید پڑھیں

سیاحوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی، عیدالفطر پر ٹورازم سٹاف کی چھٹیاں منسوخ

ویب ڈیسک: وزیراعلی خیبرپختونخوا کے مشیر برائے سیاحت، ثقافت، آثارقدیمہ و عجائب گھر زاہد چن زیب نے عیدالفطر کے پیش نظر سیاحتی علاقوں میں تعینات ٹورازم پولیس کے اہلکاروں اور ٹورازم سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کر دیں۔ اس حوالے سے مزید پڑھیں

ٹرانسپرینسی انٹرنیشنل کو مکمل حقائق پر مبنی 2023 رپورٹ دوبارہ شائع کرنے کا حکم

ویب ڈیسک: ٹرانسپرینسی انٹرنیشنل پاکستان کی 2023 کی سالانہ رپورٹ کے حوالے سے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے 19 فروری کو محفوظ کیا جانے والا فیصلہ سنا دیا۔ ذرائع کے مطابق جاری فیصلہ میں ٹرانسپرینسی انٹرنیشنل پاکستان کو 2023 کی مزید پڑھیں

کمسن بچی

پشاور:خزانہ کی حدود میں کمسن بچی کو اغواء کے بعد بے دردی سے قتل کردیاگیا

ویب ڈیسک: پشاور کے علاقہ خزانہ میں کمسن بچی کو اغواء کے بعد بے دردی سے قتل کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ روڈ بخشو پل ، گائوں مسلم آباد ریاض گھڑی میں نامعلوم افراد نے دن دو بجے مزید پڑھیں

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

قانون کے مطابق فیصلے کرنے پر ہمیں سیاسی جماعت سے منسوب کیا گیا،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

ویب ڈیسک:چیف جسٹس پشاورہائی کورٹ جسٹس محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ حالیہ کچھ عرصے میں ہم نے قانون کے مطابق فیصلے کیے مگر ہمیں سیاسی جماعت سے منسوب کیا گیا۔ اگرکوئی سائل سمجھتا ہے کہ اسکی داد رسی مزید پڑھیں

ابا بیل فورس

پشاور:ابا بیل فورس راہزنی وارداتوں کی روک تھام میں مکمل طورپر ناکام

ویب ڈیسک: پشاور میں رہزنی کی وارداتوں کی روک تھام کیلئے ابابیل فورس مطلوبہ نتائج دینے میں ناکام ہوگئی ہے۔ ابابیل فورس کے 80سے زائد موٹرسائیکلوں اور 170سے زائد اہلکاروں پر مشتمل دستے کا کام رہزنی کی وارداتوں پر قابو مزید پڑھیں