مردان، نقل کی روک تھام کیلئے آن لائن پیپر لیا جانے لگا

ویب ڈیسک: ضلع مردان میں نقل کی روک تھام کیلئے آن لائن پیپر لیا جانے لگا ہے۔
ذرائع کے مطابق مردان بورڈ آئن لائن پیپرز کا انعقاد کر کے سب پر بازی لے گیا اور اس کے ساتھ ہی اسے پاکستان بھر میں دیگر بورڈز پر سبقت مل گئی۔
یاد رہے کہ مردان بورڈ کے زیر اہتمام آج کپمیوٹر سائنس کا پیپر آئن لائن لیا گیا۔ اس اقدام کا مقصد نقل کی روک تھام اور ٹکنالوجی کا پھیلاو ہے۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی کارکن کامران خان گمشدگی کیس:پشاور ہائیکورٹ نے جواب طلب کرلیا