برطانیہ: اسکولوں میں طلبہ کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی

برطانیہ نے طلبہ کی جانب سے اسکولوں میں موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی لگا دی۔غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ موبائل فون لانے پر پابندی کا مقصد کلاس رومز میں مزید پڑھیں

سائنسدانوں نے سورج سے 500 ٹریلین گنا زیادہ روشن ’بلیک ہول‘ دریافت کرلیا

امریکی سائنسدانوں نے سورج سے 500 ٹریلین گنا زیادہ روشن ’کواسر‘ دریافت کرلیا ہے، خیال کیا جارہا ہے کہ یہ کائنات میں سب سے زیادہ روشن اور سب سے زیادہ طاقتور جگہ ہوسکتی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

ایکس کی سروس بحالی کے بعد دوبارہ متاثر، مسلسل پانچویں روز بندش برقرار

پاکستان بھر میں مسلسل پانچویں روز بھی سماجی پلیٹ فارم ایکس کی بندش برقرار ہے تاہم پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور نگران حکومت کی جانب سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔ملک میں ایکس کی بندش پر مزید پڑھیں

یورپی قانون کی خلاف ورزی، ایپل پر بھاری جرمانہ عائد ہونے کا امکان

یورپی یونین مشہور ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پر مبینہ طور پر مسابقتی قانون کی خلاف ورزی پر 53 کروڑ 90 لاکھ ڈالر (50 کروڑ یورو) جرمانے عائد کرے گا۔ خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق فنانشل ٹائمز نے ذرائع کے حوالے سے رپورٹ مزید پڑھیں

بخار سمیت دیگر جسمانی حالتوں کا پتہ لگانے کیلئے اسمارٹ بالی تیار

واشنگٹن: بخار کا پتہ لگانے کے لیے کیلئے متعدد جدید آلات متعارف کرائے گئے ہیں تاہم حال ہی میں سائنسدانوں نے ایک ایسی اسمارٹ بالی تیار کی ہے جو جسمانی درجہ حرارت سمیت دیگر افعال انجام دینے میں دوسرے آلات مزید پڑھیں

پائیدار بیٹریوں کو بہتر بنانے کے لیے نیا مواد دریافت

لیور پول: سائنس دانوں نے ایک ایسا ٹھوس مواد تیار کیا ہے جو لیتھیئم آئنز کو تیزی کے ساتھ آگے منتقل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ایسے لیتھیئم الیکٹرولائٹ ری چارج ایبل بیٹریوں کے لیے اہم پرزے ہوتے ہیں جو مزید پڑھیں

فیس بک، انسٹاگرام اورتھریڈز پر اے آئی مواد کی نشاندہی کا فیچر پیش کرنے کا اعلان

فیس بک، انسٹاگرام اور تھریڈز کی مالک کمپنی میٹا نے تصدیق کی ہے کہ وہ اپنے تمام پلیٹ فارم پر آنے والے وقت میں ایسا فیچر پیش کرے گی، جس سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کے فیچر کی نشاندہی مزید پڑھیں

12 گھنٹے سے زائد گزر جانے کے باوجود ایکس (ٹوئٹر) مکمل طور پر بحال نہ ہوسکا

پاکستان کے مختلف شہروں میں ایک بار پھر مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی سروس ڈاؤن ہوگئی ہے، 12 گھنٹے گزر جانے کے باوجود سروس مکمل طور پر بحال نہیں ہوسکی ہے جس کی وجہ سے لاکھوں صارفین کو مزید پڑھیں

واٹس ایپ چینل فیچر میں اہم تبدیلی پر کام جاری

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ذیلی ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے لیے متعدد نئے فیچرز آزمائش کا سلسلہ جاری ہے۔ حال ہی میں انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن کی جانب سے واٹس ایپ چینل کے متعلق اہم مزید پڑھیں

نصف صدی بعد پہلی بار امریکی نجی کمپنی کا خلائی مشن چاند کیلئے روانہ

نصف صدی سے زائد عرصے بعد پہلی بار امریکی نجی کمپنی نے اپنا خلائی مشن چاند پر بھیج دیا ہے۔ امریکی نجی کمپنی انٹیوٹوو مشین (Intuitive Machines) کا اوڈیسیئس (Odysseus ) نامی خلائی جہاز ایلون مسک کی اسپیس ایکس کمپنی مزید پڑھیں

مصنوعی ذہانت خطرناک، اسے کنٹرول کرنا ناممکن ہے، یامپولسکی

ویب ڈیسک: روسی سائنسدان رومن وی یامپولسکی نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت کو کنٹرول کرنا ناممکن ہے، یہ انسانی حیات کیلئے ایک خطرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ مصنوعی ذہانت کو کنٹرول مزید پڑھیں

پاکستان بھر میں چند گھنٹوں بعد ایکس کی سروس بحال

پاکستان بھر میں مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) کی سروس چند گھنٹوں تک جزوی طور پر متاثر رہنے کے بعد بحال ہوگئی۔ ملک کے مختلف شہروں کے صارفین نے بتایا کہ وہاں ٹوئٹر سروس بحال ہوگئی، تاہم بعض شہروں مزید پڑھیں

روسی شہری نے خلا میں سب سے زیادہ وقت گزارنے کا ریکارڈ قائم کر دیا

روسی خلا باز اولیگ کونونینکو نے خلا میں سب سے زیادہ وقت گزارنے کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اولیگ کونونینکو نے 878 دن یا تقریباً ڈھائی سال تک خلا میں مزید پڑھیں