گوگل نے پاکستان میں انتخابی سرچ ٹرینڈ کا صفحہ جاری کر دیا

پاکستان میں 8 فروری 2024 کوہونیوالے انتخابات متعلق گوگل نے سیاسی جماعتوں، اُن کے نامزد امیدواروں اور دیگر متعلقہ موضوعات سے متعلق آن لائن معلومات کی تلاش اور انتخابی عمل میں مدد دینے کے لیے صفحہ کا اجراء کر دیا مزید پڑھیں

جاپان نے خلا میں جاسوسی سیٹلائٹ لانچ کردیا

تانیگاشیما: جاپان نے شمالی کوریا اور قدرتی آفات کی نگرانی کے لیے خلا میں اپنا جاسوسی سیٹلائٹ روانہ کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان کا یہ سیٹلائٹ انٹیلی جنس ٹیکنالوجی سے لیس ہے جسے راکٹ کے ساتھ لانچ کیا مزید پڑھیں

ایڈ بلاکر استعمال کرنے والوں کے خلاف یوٹیوب کا ایکشن

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی ایڈ بلاکرز (ایسی ایپس جو اشتہارات کو روکتی ہیں) کے خلاف جنگ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ اب صارفین کو ایڈ بلاکرز کے استعمال سے روکنے کے لیے کمپنی نے ایک نیا طریقہ کار اختیار مزید پڑھیں

مصنوعی ذہانت سے تقریباً 40 فیصد ملازمتیں متاثر ہو سکتی ہیں، کرسٹالینا جارجیوا

عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے پیش گوئی کی ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) ترقی یافتہ معیشتوں میں 60 فیصد ملازمتوں کو متاثر کرے گی جبکہ مجموعی طور پر تقریباً 40 فیصد عالمی مزید پڑھیں

قوت سماعت سے محروم افراد کیلیے جدید چشمے متعارف ہونے کے قریب

لاس ویگس: چشمے بنانے والی کمپنی ایسیلور لگزوٹیکا نے آلہ سماعت لگے چشمے جلد فروخت کے لیے پیش کرنے کا اعلان کردیا۔ کمپنی کی جانب سے یہ اعلان لاس ویگس میں جاری کنزیومر الیکٹرونک شو (سی ای ایس) 2024 میں مزید پڑھیں

سائنسدانوں نے انسانی زبان سے مماثل ’الیکٹرانک زبان‘ تیار کرلی

سیئول: جنوبی کوریا کے سائنسدانوں نے سائنسی دنیا ایک اور اہم پیش رفت کرلی ہے جس میں انہوں نے انسانی زبان سے مماثل الیکٹرانک زبان تیار کرلی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈائگو گیونگ بک انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ مزید پڑھیں

واٹس ایپ کا ویڈیو کال کو دلچسپ بنانے کے لیے اہم فیچر پر کام جاری

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ اپنے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے دوران ویڈیو کال میوزک آڈیو شیئرنگ کا فیچر متعارف کرانے جارہا ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق کمپنی کی جانب سے کچھ بِیٹا صارفین مزید پڑھیں

مائیکرو سافٹ کی بورڈ میں 30 سال بعد ایک بٹن کا اضافہ

واشنگٹن: مائیکروسافٹ کمپنی نے 30 سالوں میں پہلی بار ونڈوز پی سی کی بورڈ میں اہم تبدیلی کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپیوٹرز کے کیبورڈ میں اسپیس بار کے دائیں جانب کوپائلٹ-کی کے نام سے بٹن کا اضافہ مزید پڑھیں

ہیومن رائٹس کونسل کا انٹرنیٹ، سوشل میڈیا سروسز کی معطلی پر اظہارِ مذمت

ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان نے ملک میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سروسز کی معطلی کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ’ایکس‘ پر پوسٹ میں ہیومن رائٹس کونسل نے انٹرنیٹ میں رکاوٹ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار مزید پڑھیں

فری لانسرز اب اپنی رقوم ’پے پال‘ کے ذریعے وصول کر سکیں گے، نگران وزیر آئی ٹی

نگران وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ فری لانسرز اب اپنی رقوم ’پے پال‘ کے ذریعے وصول کر سکیں گے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں ڈاکٹر عمر سیف نے کہا کہ فری مزید پڑھیں

اے آئی کانٹینٹ کریئیٹرز نے انسانوں کی جگہ لے لی، لاکھوں ڈالرز کمانے لگے

اگرچہ اس وقت متعدد ممالک میں انسانوں کی جگہ کمپیوٹرائزڈ روبوٹ اور دیگر مشینیں کام کرنے لگی ہیں لیکن اب ٹی وی چینلز اور دیگر نشریاتی اداروں کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی انسانوں کی جگہ آرٹیفیشل انٹیلی مزید پڑھیں