پاکستان کی روس اور چین کو ’ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی‘ کیلئے روٹ کی پیشکش

نگران وفاقی وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ پاکستان خطے کیلئے ڈیجیٹل راہداری بن سکتا ہے۔ ویب ڈیسک: نگران وفاقی وزیر ڈاکٹر عمر سیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چین، روس اور وسط ایشیائی مزید پڑھیں

ایپل کی جانب سے آئی فون صارفین کیلئے نئے ایموجیز پر کام جاری

کیلیفورنیا: ایپل کی جانب سے آئی فون صارفین کے لیے جلد ہی نئے ایموجیز متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ کمپنی کی جانب سے آئی او ایس 17.4 بِیٹا میں 118 نئی ایموجیز متعارف کرائی گئی ہیں جن میں لیموں، مزید پڑھیں

ملک میں 21.28 ملین موبائل فون اسمبل، 1.58 ملین درآمد ہوئے

اسلام آباد: پاکستان نے گزشتہ سال چینی تعاون سے21.28 ملین موبائل فون اسمبل،1.58 ملین درآمد کیے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے اعداد و شمار کے مطابق 2023 میں93.1 فیصد موبائل فون مقامی سطح پر اسمبل ، 6.9 فیصد درآمد کیے مزید پڑھیں

17 سال بعد مائیکروسافٹ کا کیلیبری فونٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن: ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ نے 17 سال بعد اپنے ڈیفالٹ فونٹ کیلیبری کو دوسرے فونٹ سے بدلنے کا فیصلہ کر لیا۔ کیلیبری کی جگہ کمپنی نے ایپٹوس کو بطور ڈیفالٹ فونٹ متعارف کرانا شروع کر دیا ہے۔ کیلیبری فونٹ مزید پڑھیں

فیس بک اور انسٹاگرام پر نابالغ افراد کے تحفظ کے فیچرز متعارف

دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک اور سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر نابالغ افراد کے تحفظ کے متعدد فیچرز پیش کردیے گئے۔ میٹا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اب کوئی بھی انجان شخص مزید پڑھیں

ٹک ٹاک پر اے آئی کی مدد سے اپنا گانا تیار کرنے کے فیچر کی آزمائش

شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کی جانب سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کی مدد سے اپنا گانا تیار کرن کے فیچر پر آزمائش شروع کردی گئی۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق مذکورہ فیچر کو اے آئی سانگ مزید پڑھیں

سائنسدانوں نے آکٹوپس کی 4 نئی نسلیں دریافت کر لیں

سین جوز: حال ہی میں امریکی سائنسدانوں نے کوسٹا ریکا کے سمندر میں آکٹوپس کی 4 نئی نسلیں دریافت کی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے کوسٹا ریکا کے سمندری ساحل کا دورہ کیا جہاں مزید پڑھیں

انتہا درجے کے پروسیس شدہ کھانے کھانا نشہ بن سکتا ہے، تحقیق

واشنگٹن: ماہرین کا کہنا ہے کہ انتہا درجے پر پروسیس شدہ غذا (ultra-processed foods) کھانا ایک نشے کی صورت اختیار کرسکتا ہے بالکل ایسے جیسے سگریٹ وغیرہ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا، اسپین اور برازیل کے محققین نے مشترکہ طور مزید پڑھیں

لیبارٹری میں تیار کردہ زیورات کی مقبولیت میں اضافہ ہونے لگا

لندن: کچھ لوگوں کے لیے قدرتی ہیرا، جو اربوں سالوں میں تیار ہوتا ہے، ایک قیمتی شے ہوتا ہے تاہم لیبارٹری میں سائنسی طریقوں سے تیار کردہ ہیرے اور زیورات آج کے جدید سائنسی دور میں مقبولیت حاصل کرتے جارہے مزید پڑھیں

ایپل پہلی بار سب سے زیادہ موبائل فون فروخت کرنے والی کمپنی بن گئی

2023 میں امریکی موبائل فون کمپنی ’ایپل‘ پہلی بار دنیا میں سب سے زیادہ اسمارٹ فونز فروخت کرنے والی کمپنی بننے کے بعد گزشتہ 12 سالوں میں پہلی بار سام سنگ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ مزید پڑھیں