اوپن اے آئی سے شراکت داری ایپل کو نئی بلندیوں پر لے جائیگا ، ٹِم کک

ویب ڈیسک: مائیکروسافٹ اور گوگل کی جانب سے پے درپے اوپن اے آئی پروڈکٹس متعارف کرائے جانے کے بعد اپیل پر دباو بڑھتا گیا کہ وہ بھی تقابلی پروڈکٹس متعارف کرائے۔ اس سلسلے میں صارفین اور دیگر کمپنی عہدیداروں کی مزید پڑھیں

پاک ایم ایم ون سیٹلائٹ زمینی مدار میں داخل، شمسی پینل نے کام شروع کر دیا

ویب ڈیسک: پاک ایم ایم ون سیٹلائٹ زمینی مدار میں داخل ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کے دوسرے مواصلاتی سیٹلائٹ پاک ایم ایم ون زمینی مدار میں پہنچ گیا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان سپیس اور اپر اٹماسفئیر کمیشن مزید پڑھیں

گوگل میسجز ایپ کے لیےنیا فیچر جلد متعارف کرایا جائے گاق

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اینڈرائیڈ صارفین کے لیے میسجز بھیجنے کے بعد ان میں ترمیم کا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔ متعارف کرائے جانے والا یہ نیا فیچر اینڈرائیڈ فون میں نئی سہولیات شامل کرنے کے پروگرام کا ایک حصہ ہے۔ مزید پڑھیں

نوجوانوں پر سوشل میڈیا کے اثرات صرف منفی حد تک محدود نہیں، رپورٹ

حال ہی میں شائع ہوئی ایک نئی رپورٹ نے اس بات پر روشنی ڈالی ہے کہ سوشل میڈیا نوجوانوں کی زندگیوں میں کیا منفی اور مثبت کردار ادا کر رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کیلیفورنیا میں کامن سینس میڈیا مزید پڑھیں

جرمن کمپنی کا موم سے اڑنے والے راکٹ کو خلا میں بھیجنے کا کامیاب تجربہ

جرمن کمپنی ہیلمپلس نے جمعے کو کمرشل سیٹلائٹس کو خلا میں لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے ایسے راکٹ کا کامیاب تجربہ کیا جو موم سے اڑ سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی خبر کے مطابق ہیلمپلس مزید پڑھیں

سائنس کا جلوہ، یوکرین میں اے آئی سفارتی نمائندہ وکٹوریہ شی متعارف

ویب ڈیسک: روسی بمباری کا شکار یوکرین میں دنیا کی پہلی اے آئی سفارتی نمائندہ وکٹوریہ شی متعارف کرا دی گئی۔ یوکرین کی حکومتی سفارتی ترجمان وزارت خارجہ کے بیانات جاری کرنے کا کام کرے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں

اشتہارات نہ دیکھنے والوں کیخلاف یوٹیوب کی جانب سے اقدام کا فیصلہ

ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب موبائل ڈیوائسز میں ایڈ بلاکر کے خلاف کام کرنے والا فیچر متعارف کرانے جارہا ہے۔ یو ٹیوب کی جانب سے جاری ایک اپ ڈیٹ میں کہنا تھا کہ وہ صارفین جو تھرڈ پارٹی ایڈ بلاکنگ مزید پڑھیں

ملک میں "ایکس” سروس دو ماہ گزر جانے کے باوجود بحال نہ ہوسکی

دو ماہ گزر جانے کے باوجود پاکستان بھر میں مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس سابقہ (ٹوئٹر) کی سروس بحال نہ ہوسکی۔ پاکستان بھر میں 17 فروری سے ٹوئٹر کی سروس معطل ہے اور گزشتہ دو ماہ کے دوران متعدد بار مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں چیونٹیوں کی لیپٹینیلا وولڈمورٹ نامی پُراسرار قسم دریافت

سائنس دانوں نے آسٹریلیا میں لیپٹینیلا وولڈمورٹ نامی ایک پُراسرار قسم کی چیونٹی دریافت کی ہے۔ ویب ڈیسک: شمال مشرقی آسٹریلیا کے پِلبارا خطے میں محققین نے پتلی لمبی ٹانگوں والی اور مدھم پیلے رنگ کی چیونٹی دریافت کی ہے مزید پڑھیں

طویل خلائی سفر کے باعث خلابازوں کودرد شقیقہ کا سامنا ہو سکتا ہے

ایک نئے مطالعے میں پتا چلا ہے کہ خلابازوں کو طویل خلائی سفر کے دوران درد شقیقہ اور دیگر قسم کے سر درد کا سامنا ہوسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ’نیورولوجی‘ نامی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق میں مزید پڑھیں

روبوٹ کتے کو چاند پر چلنے کی تربیت

امریکی خلائی ادارے ناسا کے محققین ایک روبوٹ کتے کو چاند پر چلنے کی تربیت دے رہے ہیں۔ ویب ڈیسک: ناسا، ٹیکساس اے اینڈ ایم یونیورسٹی، جورجیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، اوریگون اسٹیٹ یونیورسٹی، ٹیمپل یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف پینسیلوینیا کے مزید پڑھیں

دو مختلف مقاصد کیلئے استعمال ہونے والا چشمہ متعارف

ایک ٹیکنالوجیکل کمپنی نے ایسا چشمہ متعارف کرایا ہے جو پہننے والی کی مرضی کے مطابق اپنی نوعیت کو تبدیل کرسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیپ آپٹکس نامی کمپنی نے 32 ڈگری نارتھ نامی چشمے متعارف کرائے ہیں جو مزید پڑھیں

ماحول میں تحلیل ہوکر ختم ہوجانے والی پلاسٹک کی نئی قسم

سان ڈیاگو: سائنس دانوں نے ایک نئی قسم کی پلاسٹک بنائی ہے جو تحلیل ہو کر کینسر کا سبب بننے والے مائیکرو پلاسٹک کی شکل اختیار نہیں کرے گی۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سان ڈیاگو کے محققین نے الگئی کی مدد مزید پڑھیں