ویب ڈیسک: وٹس ایپ میں حال ہی میں نئی نئی اپ ڈیٹس آ رہی ہیں، ان میں ایک اپنے آپ کو میسج کرنے کا نیا فیچر بھی شامل ہے۔ وٹس ایپ میں اب دوسروں کو میسج کرنے کے علاوہ خود آپ اپنے آپ کو بھی اپنے ہی وٹس ایپ سے میسج بھیج سکتے ہیں، یہ میسجز کسی بھی کام کو یاد رکھنے یا کسی ریمائنڈر یا پھر بازار جاتے ہوئے خریداری کیلئے لسٹ کی تیاری ہو چاہے کچھ بھی کام ہو اس میں یہ فیچر کارآمد ثابت ہو سکتا ہے۔ ماہرین نے وٹس ایپ میں اس نئی اپ ڈیٹ کو بہترین فیچر قرار دیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments