عوام کیلئے خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

ویب ڈیسک: مہنگائی کے ستائے عوام کیلئَے خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق 16 مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کے اشارے ملنے لگے ہیں۔
عالمی سطح پر پیٹرول کی قیمت میں 6 اعشاریہ 32 ڈالر فی بیرل کی کمی ہوئی جس کے بعد پیٹرول کی قیمت 99 اعشاریہ 93 فی بیرل کے قریب ہے جبکہ عالمی سطح پر ڈیزل کی قیمت 4.97 ڈالر فی بیرل تک گر گئی ہے۔
اس حالیہ کمی کے بعد پیٹرول فی لیٹر 12 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 9 اعشاریہ 70 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں:  شہباز شریف مسلم لیگ ن کے قائم مقام پارٹی صدر نامزد