سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار، 73 ہزار کی حد عبور

ویب ڈیسک: سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان بدستور برقرار ہے۔ انڈیکس نے ایک مرتبہ پھر 73 ہزار کی حد عبور کر لی۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 262 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا .
ذرائع کے مطابق اس حالیہ اضافے کے بعد 100انڈیکس 73 ہزار 26 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
یاد رہے کہ سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان بدستور پایا جا ر ہاہے.

مزید پڑھیں:  عدلیہ، اسٹیبلشمنٹ، اور پارلیمنٹ میں کھینچا تانی ہے،عشرت العباد