جمرود، لاپتہ 9 سالہ بچے کی نعش برآمد ، تحقیقات شروع

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کی تحصیل جمرود کے علاقہ شاہ گئی لالا چینہ سے ذکریا نامی لاپتہ 9 سالہ بچے کی نعش برآمد ہوئی ہے۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر نعش کو تحویل میں لے کر اسے ہوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
پولیس آفیسر کے مطابق 9 سالہ بچےکو رسیوں سے باندھا گیا ہے جس کی تحقیات کر رہے ہیں۔
والدین کا کہنا ہے کہ بچہ کل شام سے لاپتہ تھا۔

مزید پڑھیں:  نائلہ کیانی نے نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی مکالو کو سر کر لیا