کوہاٹ، پنڈی روڈ پر فائرنگ سے دو افراد زخمی

ویب ڈیسک: خلع کوہاٹ میں پنڈی روڈ پر توغ کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش ایا جس میں دو افراد زخمی ہو گئے۔
اس حوالے سے پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کی شناخت عابد اور ناصر سکنہ توغ کے ناموں سے ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے سپتال منتقل کر دیا۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پنڈی روڈ پر فائرنگ کا واقعہ سابقہ عداوت کا شاخسانہ بتایا جارہا ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کا مرکزی سیکرٹریٹ بند، ملازمین فارغ